شائقین کے سخت ردعمل کے بعد فیفا نے ورلڈ کپ ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت بعض میچز کے لیے ٹکٹ صرف 60 ڈالر میں دستیاب ہوں گے۔ حتیٰ کہ فائنل کے لیے بھی وہ شائقین جو پہلے 4 ہزار 185 ڈالر ادا کرنے والے تھے، اب […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ 2030 تک پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا حجم ایک لاکھ 93 ہزار 630 ارب روپے اور پاکستانی برآمدات 60 ارب نہیں بلکہ 46 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی مجموعی برآمدات 36 ارب 46 […]
عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت […]
حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا فلم ‘دھریندر’ نے محض 10 دن میں بھارتی باکس آفس پر 350 کروڑ روپے سے زائد کمائی کر کے دھوم مچا دی ہے۔ عالمی سطح پر فلم کی مجموعی آمدنی 500 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بھی ناظرین کی توجہ […]
وفاقی حکومت نے بین القوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر کیش اکانومی کم کرنے اور ڈاکومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ تاجر دوست اسکیم کی ناکامی کے بعد حکومت نے ری ٹیل سیکٹر سے ٹیکس وصولی بڑھانے کے سخت اہداف مقرر کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی […]
سعید آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ کے واقعے میں ملوث دلہا کے ماموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر […]
وفاقی آئینی عدالت نے سندھ کے میڈیکل کالجز کے ان طلباء کی درخواستیں خارج کر دی ہیں جنہوں نے فارن یا اوورسیز کوٹہ کے تحت داخلہ لینے کے بعد پاکستانی کرنسی میں فیس جمع کروانے کی استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]
سڈنی حملے میں مبینہ طور پر ملوث بھارتی نژاد شخص ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کے پاسپورٹس سامنے آ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ بھارتی سفارت خانے کی جانب سے 24 فروری 2022 کو 10 سال کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس رہنما پرتھوی راج چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت آپریشن سندور کے پہلے دن ہی فضائی جنگ میں مکمل شکست کا سامنا کر چکا تھا۔ پرتھوی راج چوہان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 7 مئی کو صرف آدھے گھنٹے کی فضائی لڑائی میں بھارتی […]
ملک میں صارف اعتماد اشاریہ 86.4 کی سطح پر موجود ہے جو کہ پچھلے سال اسی مدت میں 72.9 تھا جو عوامی اعتماد میں سال بہ سال نمایاں بہتری کا عکاس ہے۔ گیلپ پاکستان، ڈی اینڈ بی پاکستان نے کہا کہ سہ ماہی بنیاد پر اشاریہ میں کمی کے باوجود مجموعی رجحان پچھلے سال کے مقابلے میں بہتر […]