پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 39 دن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک پانچ شہروں میں منعقد ہوگا، ایونٹ میں اس […]

کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے

آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق آئی پی ایل سیزن 2026 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے کیمرون گرین کو  خرید لیا۔ […]

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان یو اے ای کو ہرا کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ 2025 میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 70 رنز سے شکست دی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں منگل کے روز کھیلے گئے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر […]

سال 2025 میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی یوٹیوب چیلنز نے اہم سنگ میل عبور کرلیے

گوگل کے ریجنل ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب پر کونٹینٹ بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور رواں سال میں 95 ہزار سے زائد پاکستانی چینلز نے 10 ہزار سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین کی تعداد بڑھنے […]

راکول پریت سنگھ نے خود پر لگائے گئے الزامات کا سخت ردعمل دے دیا

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر لگائے گئے کاسمیٹک سرجری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمے دارانہ اور گمراہ کن دعویٰ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو پلاسٹک سرجن ظاہر کرنے والے ایک شخص نے راکول پریت سنگھ کی پرانی اور حالیہ تصاویر […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر عملے کی کمی، امیگریشن کاؤنٹرز کی بندش پر مسافروں کی لمبی قطاریں

ایئرپورٹ پر امیگریشن کے محدود عملے اور کاؤنٹرز کی بندش کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بد انتظامی، محدود عملے اورامیگریشن کاؤنٹرز کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی امگریشن  کیلئے لمبی قطاریں […]

انٹربینک میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

مختلف عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں نومبر کے دوران 188ملین ڈالر کے نئے انفلوز کی آمد، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ریاست کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کو 11 سال مکمل ہونے پر وہ علم، امن اور پاکستان کے روشن مستقبل […]

فٹبالر لیونل میسی اور کرینہ کپور کی ملاقات، ویڈیو وائرل

بھارت میں فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کی موجودگی نے شوبز اور اسپورٹس دونوں حلقوں میں خاصا جوش پیدا کر دیا ہے، اور اسی سلسلے کی ایک جھلک بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی اُن سے ملاقات کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو […]

اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ کیلیے ٹیمیں متحرک کر دیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کر دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو قانون کے مطابق یقینی بنانا اور صارفین کے حقوق کا تحفظ ہے۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں […]