اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا۔ ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں تاہم پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی […]

کوئٹہ میں چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے  چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ ضبط شدہ سامان میں اسکمڈ ملک پاؤڈر، آٹو اسپیئر پارٹس، فلیورڈ پان مصالحہ، پاور بینکس اور ایک ہینو ٹرک شامل ہیں۔ مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر کاروائی کی گئی۔ کلکٹریٹ کی ٹیموں […]

مزیدار کھانوں کے آسان آئیڈیاز ؛ توانائی اور صحت ایک ساتھ

صحت مند کھانے صرف کیلوریز ہی کو محدود کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ جسم اور دماغ دونوں کی کارکردگی کو بڑھانے، توانائی برقرار رکھنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے کا مؤثر طریقہ ہیں۔ متوازن خوراک وہ بنیاد ہے جس پر صحتمند زندگی قائم ہوتی ہے۔ ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ چند سادہ مگر […]

سندھ کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی میں نظرثانی کی منظوری دے دی، قیمت بھی کم ہوگئی

سندھ کابینہ نے سال 26-2025ء کے لیے گندم ریلیز پالیسی میں نظرِ ثانی کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ اجلاس میں گندم کی اجرا قیمت میں نظرِ ثانی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری گندم فوری طور پر آٹا ملوں، چکیوں اور تاجروں کو فراہم کی جائے گی۔ کابینہ نے […]

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں نے آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا ہے، جس سے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صرف ایک دن کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ […]

جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔  جسٹس سلطان تنویر سلطان احمد نے ضیاء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے اس نوعیت کی دیگر درخواستوں کو یکجا کرنے ہدایت کردی۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ […]

سندھ میں جیلوں کیلیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری

سندھ کابینہ نے جیلوں کے لیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے انسپکٹر جنرل (جیلز) کی تجویز پر قومی مفاد اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر منظوری دی۔ کابینہ نے نوٹ کیا کہ خریداری کی تفصیلات کا عوامی اعلان جیلوں کی سیکیورٹی کو متاثر کر سکتا ہے۔ کابینہ کو آگاہی […]

سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین قائد اعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز پر لوگ پاکستان کے قیام، آزادی کی قدر اور ایک خودمختار ریاست کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار […]

سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے شخص کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے ہولناک واقعے کے دوران حملہ آور سے رائفل چھیننے والے شہری احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے اور ان کے لیے جمع کیے جانے والا چندہ 11 لاکھ آسٹریلوی […]

جرمنی کا افغان مہاجرین کے لیے پناہ گزین پروگرام ختم کرنے کا اعلان

جرمنی نے افغان مہاجرین سے متعلق ایک بڑا اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے ڈیلی ٹائمز کے مطابق پیر کو جرمن حکومت نے افغان پناہ […]