مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 179 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن میں واقع تھا۔ زلزلے […]

کے الیکٹرک نے ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز کے قریب پتنگ بازی سے خبردار کردیا

کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بجلی کے انفراسٹرکچر کے قریب پتنگ بازی سے گریز کریں، خصوصاً ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز کے آس پاس یہ سرگرمی انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔ کے الیکٹرک کے مطابق، پتنگ بازی ایک مقبول تفریحی سرگرمی ضرور ہے، لیکن اس میں اکثر دھاتی، کیمیکل یا شیشے […]

بھارت کی 2009 میں بین الاقوامی رسوائی: جب 300 نکسلائیٹس نے راجدھانی ایکسپریس ہائی جیک کی

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس واقعے پر بغلیں بجانے والا بھارت شاید بھول جاتا ہے کہ اس میں خود کتنی خامیاں ہیں، لیکن تاریخ جیت کو بھی یاد رکھتی ہے اور شرمناک ہار کو بھی۔ جعفر ایکسپریس واقعے کو لے کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارت بھول چکا ہے کہ اس کو اپنے راجدھانی ایکسپریس […]

Trump official responsible for defending DOGE cuts under fire for filming fashion videos at OPM office

McLaurine Pinover, the communications director for the Office of Personnel Management (OPM), has faced backlash after filming fashion influencer videos inside her government office. Pinover, appointed during President Donald Trump’s second term, used her office as a backdrop for several Instagram posts promoting clothing, with links to affiliate marketing sites. These videos were filmed during […]

اسٹار اداکارہ نے بالی ووڈ کے منفی پہلو کا پردہ فاش کردیا

ٹی وی کی مشہور اداکارہ ایریکا فرنینڈس نے انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے، خاص طور پر کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے ان کے انکشافات نے مداحوں اور شائقین کو چونکا دیا۔ ایریکا جو کہ سوناکشی اور پریرنا جیسے یادگار کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں، حالیہ برسوں میں اداکاری سے وقفہ لے […]

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

کے الیکٹرک (کے ای) نے جنوری 2025 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں 4.84 روپے فی یونٹ کی عارضی منفی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی ہے، جس سے صارفین کو 4.695 ارب روپے کا ریلیف مل سکتا ہے۔ مزید برآں، کے الیکٹرک نے گزشتہ مہینوں کے واجبات میں سے 13.5 ارب روپے کی […]