نوجوان سنگر پر پنجاب پولیس کے تشدد کی ویڈیووائرل، حکومت کا نوٹس

پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب […]

ایچ ای سی نے بلوچستان کے طالب علموں کےلیے اسکالر شپس کا اعلان کردیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کےلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری […]

کیا ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق ہونے والی ہے؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا

شوبز کی دنیا میں زندگی گزارنا آسان نہیں ہوتا، جہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی بحث یا قیاس آرائی کی زد میں رہتا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن بھی ان شخصیات میں شامل ہیں جن کی ذاتی زندگی طویل عرصے سے خبروں اور افواہوں کا موضوع بنتی رہی ہے، خصوصاً ان کے اور اہلیہ […]

نواز شریف ستر ہزار حرام ووٹ لیکر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا چالان کون کریگا؟، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ستر ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے ان کو لانے اور مسلط کرنے والوں کا چالان کون کرے گا۔ لاہور میں مینار پاکستان اجتماع عام کی کمیٹیوں کے کارکنان کے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم […]

سوڈان: بنگلہ دیشی فوجیوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کے آپریشن کی خبروں پر بنگلہ دیشی فوج کی وضاحت

سوڈان میں ہفتے کو ہونے والے ڈرون حملے میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے امن مشن کے چھ ارکان جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آئیں کہ پاکستانی فوج نے بیس پر موجود بقیہ بنگل دیشی فوجیوں کو ریسکیو کیا۔ تاہم، بنگلہ دیشی […]