سکھر سول اسپتال میں بجلی کی بندش،نومولود بچوں کی زندگی کو خطرہ

بجلی کی طویل بندش سکھر کے سول اسپتال میں نومولود بچوں کی زندگی کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے۔ اس حوالے سے سوال کرنے پر اسپتال کے انچارج ڈاکٹر برہم ہوگئے اور آج نیوز کی ٹیم پر حملہ کردیا۔ سول اسپتال سکھر میں بجلی کی گھنٹوں بندش معمول بن گئی ہے، جس سے نومولود […]

سینیٹ اجلاس میں بجٹ بحث سرد، ایوان خالی، وزراء غائب

سینیٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران ایوان بالا کی سنجیدگی اور حکومتی و اپوزیشن کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آ گئی۔ سینیٹ اجلاس میں بجٹ سے متعلق بحث اور سفارشات کا عمل جاری رہا، مگر ایوان میں صرف پانچ اراکین موجود تھے۔ حکومتی بینچوں پر صرف تین اور اپوزیشن بینچوں پر دو سینیٹرز موجود […]

خیبرپختونخوا کےبجٹ میں عوام پر نیا بوجھ ، شادی ہالز پر 50 ہزار کا نیا ٹیکس تجویز

خیبر پختونخوا کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ریلیف کی بجائے عوام کی جیب پر ایک اور مالی وار کی تیاری کر لی گئی ہے۔ مجوزہ بجٹ میں شادی ہالز میں ہر تقریب پر 50 ہزار روپے نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس نے نہ صرف شہریوں بلکہ شادی ہال […]

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: ’یہاں تو پی ٹی آئی پر قبضہ سنی اتحاد کونسل کا ہے‘، جسٹس امین الدین خان

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے دیے گئے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر گیارہ رکنی آئینی بینچ نے منگل کو بھی سماعت کی۔ بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے تفصیلی دلائل دیے۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے […]

اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ کر بھی شہید کرنے کا دعویٰ، تہران میں کمانڈ سینٹر تباہ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے سب سے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو شہید کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے تہران کے قلب میں واقع ایک فعال کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایران کے […]

Vitaly Zdorovetskiy shows weight loss after transfer to Philippine jail amid ongoing criminal charges

Russian content creator Vitaly Zdorovetskiy appears visibly thinner in new images released after his transfer to the Philippines’ Bureau of Jail Management and Penology (BJMP), The Philippine Star reported. The 33-year-old streamer remains in custody following a series of controversial incidents that led to his arrest in Pasay City on April 3, 2025. Vitaly’s before […]