پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا کامیاب انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت

پاکستان کے معدنیاتی شعبے میں عالمی دلچسپی میں اضافہ ہوگیا ہے، اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ ”پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم“ میں دنیا بھر سے مندوبین، سرمایہ کاروں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے سی ای او احمد حیات نے کہا کہ پاکستان […]

پشاور میں علماء کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، دو روز میں تین حملوں کے دوران 2 جاں بحق اور ایک شدید زخمی

پشاور میں علماء کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات تھم نہ سکے۔ گزشتہ دو روز کے دوران پیش آنے والے تین حملوں میں دو علماء جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئے۔ مسلسل ہونے والے ان واقعات پر انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔ […]

Black Mirror Season 7: Charlie Brooker reveals biggest twists and USS Callister sequel

Charlie Brooker, creator of the acclaimed sci-fi anthology Black Mirror, has opened up about the creative direction of Season 7, which premieres April 10, 2025 on Netflix. In a new interview, Brooker detailed the themes, returning characters, and emotional impact that fans can expect from the latest installment of the dystopian series. This season sees […]

کراچی میں حادثے کے بعد 9 ڈمپر نذرآتش، ڈرائیورز کا احتجاج، سپر ہائی وے کئی گھنٹے بند

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب احتجاج کے دوران ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا۔ جس کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی دیکھتے ہی دیکھتے چند گھنٹوں میں 9 ہیوی گاڑیوں کو جلادیا گیا۔ گاڑیاں جلائے جانے کیخلاف سہراب گوٹھ میں ڈمپرز ڈرائیورز نے احتجاج […]

کیا طالبان نے بگرام بیس امریکہ کو دیدیا؟ حقیقت سامنے آگئی

پاکستان اور افغانستان میں سوشل میڈیا پر پچھلے کئی روز دعوے اور جوابی دعوے کیے جا رہے ہیں کہ طالبان نے بگرام میں فوجی اڈہ امریکہ کے حوالے کردیا ہے۔ ان دعوؤں کی بنیاد بگرام ایئر بیس پر امریکہ کا ایک سی 17 طیارہ اترنے کی تصاویر تھیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد […]