حلیم عادل شیخ کا کراچی میں کمرشل اقدامات پر عدالت جانے اور احتجاج کا اعلان

کراچی میں رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت اورسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے نیا اقدام پر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہم سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں بھی جائیں گے، اور عوام کے ساتھ مل کر احتجاج بھی کریں گے، میں سمجھتا ہوں یہ کراچی کے ساتھ دشمنی ہو رہی ہے۔ […]

کیا حکومت اور عمران خان کے درمیان مذاکرات ہی پاکستان کے بحران کا حل ہیں؟

آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں ہشت گردی ہے، تمام جماعتوں نے آپریشن کی مخالفت کر دی ہے، کوئی چارہ ہی نہیں کہ عمران خان کے ساتھ راستہ اوپن کیا جائے اور ڈائیلاگ ہوں، محمد زبیر نے کہا کہ ملک کی سب سی بڑی سیاسی جماعت […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے […]

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملوں پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی، سچا کون؟

وزیراعظم کے کوارڈینیٹراختیار ولی خان نے آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن پورے ملک میں جاری ہے اور دہشت گردی کے خلاف جہاں سے بھی انفارمیشن ملتی ہے وہاں آپریشن کیا جا رہا ہے، ترجمان تحریک انصاف کے پی ملک عدیل اقبال کا کہنا ہے […]

پی آئی اے 21 سال بعد منافع بخش کیسے بنی؟

بین الاقوامی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) مالی بحران سے ابھر کر سامنے آئی ہے اور دو دہائیوں میں اپنے پہلے خالص منافع کو ریکارڈ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ایئر وائس مارشل عامر حیات نے خلیج ٹائمز سے بات کرتے ہوئے 2024 کو […]