برطانوی بادشاہ کی گاجر کی بانسری پر دھن نے سب کو حیران کردیا

برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سوم نے گاجر سے بنی بانسری پر مشہور نظم ”ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار“ بجا کر سب کو حیران کردیا۔ بادشاہ کے بانسری بجانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کنگ چارلس سوم نے ونڈسرمحل میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد […]

ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا دورہ پاکستان، امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار سمیت وفد اگلے ہفتے آئے گا، ذرائع

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا پہلا دورہ پاکستان آئندہ ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار سمیت امریکی وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر بات ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی […]

پارٹی کی سنئیر قیادت نے علی امین گنڈاپور کے میڈیا بیانات پر نوٹس لے لیا، جنید اکبر

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پارٹی کی سنئیر قیادت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے میڈیا بیانات پر نوٹس لیا ہے۔ جنید اکبر نے پشاور میں احتجاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنوں فریقین کو صبر و تحمل کا کہا گیا ہے، سیاسی کمیٹی […]

پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات کرنے سے منع کیا گیاہے، میڈیا پر تماشہ لگانے والے کیخلاف ایکشن ہوگا، شیخ وقاص

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات کرنے سے منع کیا گیا ہے، میڈیا پر تماشہ لگانے والے کے خلاف ایکشن ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا کہ بانی سے […]

ہماری پسماندگی کا غلط استعمال، غربت کو کمزوری سمجھا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری پسماندگی کاغلط استعمال اور غربت کو کمزوری سمجھا جا رہا ہے۔ تونسہ شریف میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ طویل عرصے بعد یہاں میں اجتماع سے مخاطب ہوں، ہم بھی کوہ سلیمان کے […]

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی

سعودی عرب کی جانب سے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ […]