کراچی کے علاقے انچولی میں تیز رفتار ویگو ڈالے نے گزشتہ رات موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد گاڑی میں سوار افراد موقع سے فرار ہو گئے جبکہ حادثے کے مقام پر ویگو ڈالے کی نمبر پلیٹ بھی گر گئی۔ ذرائع […]
بھارت میں مسلمانوں نے بی جے پی کے رکن امت جانی کی حمایت سے بننے والی فلم ’ادھے پور فائلز‘ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلم کے ٹریلر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جذبات کو ہوا دی گئی ہے اور اسلام، اسلامی عقائد، مساجد اور مشہور مسلمان شخصیات کے بارے میں […]
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں قائم غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کرتے ہوئے ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ڈائریکٹر قبرستان کو فوری طور پر رجسٹریشن عمل شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دائرہ اختیار میں اس […]
متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنی میں ملازمت کرنے والے افراد بعض مخصوص شرائط کے تحت اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے قانونی پیچیدگیاں اور کمپنی کی پالیسیوں کو مدنظر رکھنا بے حد ضروری ہے۔ قانون کے مطابق کوئی بھی ملازم ایک نیا کاروبار قائم کر سکتا ہے یا کسی […]
کینیا وائلڈ لائف سروس کے افسران کے لیے اسمگلنگ کے چھاپے کوئی نئی بات نہیں۔ مگر جب ان افسران نے کینیا کے مغربی علاقے میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس پر کارروائی کی، تو وہ ایک ایسے معاملے کا سامنا کر رہے تھے جو بیک وقت حیران کن بھی تھا اور منفرد بھی۔ بین القوامی زرئع […]
برکس کے سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں پہلگام واقعہ کی مذمت کی گئی مگر پاکستان کا نام کہیں نہیں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برازیل میں برکس سربراہی اجلاس میں بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگ گیا،بھارت نے پہلگام واقعے میں پاکستان کا نام شامل کروانے کی بھرپور کوشش کی تھی تاہم کامیاب نہ […]
لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے گاؤں صاحب خان ملانو میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں کھیلتے ہوئے تالاب کے قریب جانے والی ایک ہی خاندان کی چار کمسن بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بچیوں کی لاشیں آج تالاب سے برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق جاں […]
گرمیوں میں موسمِ سفر عروج پر ہے اور اس دوران طویل پروازوں پر جانے والے مسافروں کے لیے ڈاکٹرز نے خصوصی انتباہ جاری کیا ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جنہیں پہلے سے کسی بیماری کا خطرہ ہو، انہیں پرواز پر جانے سے پہلے میڈیکل کلئیرنس ضرور لینا چاہیے۔ طویل پرواز کے بعد سینے میں […]
جنگی محاذ پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے باوجود آبی محاذ پر خطرات بدستور منڈلا رہے ہیں۔ آبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ پانی کے تحفظ کے لیے فوری، سنجیدہ اور عملی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی صرف قدرتی نعمت نہیں بلکہ قوم کی لائف لائن […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 26-2025 سیزن کا ڈومیسٹک کیلنڈر جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ کیلینڈر کے مطابق قائداعظم ٹرافی 22 ستمبر سے 7 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ اس سیزن کا آغاز 15 اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ یکم سے 12 مارچ […]