مصنوعی ذہانت نے جہاں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں یہ کئی افراد کے لیے مشکلات اور اذیت کا سبب بھی بن رہی ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ خواندگی کی کمی کی وجہ سے بیشتر لوگ اصل اور جعلی ویڈیوز میں فرق نہیں کر پاتے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی ویڈیوز بنانے کا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی ہم منصب پیوٹن امریکی ٹیرف سے محفوظ رہے جس پر دنیا بھر میں حیرانگی کا اظہار کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر کئی سالوں سے غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا حوالہ دیتے ہوئے دو طرفہ محصولات عائد کردیے۔ ٹیرف تمام […]
امریکا کی جانب سے لگائے جانے والے جوابی ٹیرف پر مختلف ممالک کا رد عمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے چینی اشیاء پر 54 فیصد ٹیکس شامل کیا جس کی چین نے سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا ارادہ […]
اگر آپ ایک اچھی سیکنڈ ہینڈ یا استعمال شدہ گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ آپ ایک بہتر ڈیل حاصل کر سکیں۔ اگر آپ کے پاس 15 سے 16 لاکھ روپے کا بجٹ ہے، تو عام طور پر آپ کو سوزوکی مہران، بلینو یا سوزوکی سوئفٹ […]
کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑنے والے بھارت کے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ”کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی“ کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی ہے، کیونکہ ایکتا کپور اس مقبول ترین ٹی وی سیریل کو دوبارہ پیش کرنے جا رہی ہیں۔ اور سب سے بڑا سرپرائز یہ ہے کہ اس میں اصل مرکزی جوڑی، امر […]
میڈیکل تحقیق کو انسانی جسموں اور اعضاء کی شدید قلت کا سامنا ہے، لیکن اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس مسئلے کا ایک متنازع لیکن ممکنہ حل تجویز کیا ہے۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، یہ طریقہ تحقیق اور دوا سازی میں انقلابی تبدیلی لا سکتا ہے، […]
بھارت کی خطے میں جنگ پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب ہوگئی، مودی سرکار روس کا ممنوعہ ٹیکنالوجی و اسلحہ سپلائر نکلا۔ نیو یارک ٹائمز کی تہلکہ خیر رپورٹ کے مطابق برطانوی ایرو اسپیس کمپنی ایچ آر اسمتھ گروپ کی’ ٹیک ٹیسٹ’ کمپنی نے بھارت کو 2 ملین ڈالر کی حساس ٹیکنالوجی فروخت کی، […]
ایمیزون نے چینی ملکیتی سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹاک‘ خریدنے کے لیے وائٹ ہاؤس کو باضابطہ پیشکش جمع کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے اس ہفتے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹ نک کو خط بھیجا، تاہم اس پیشکش کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا کیونکہ اسے اس […]
ارب پتی شخصیت اور امریکی صدر کے قریبی مشیر سمجھے جانے والے ایلون مسک نے چاروں طرف جنگ چھیڑنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھ بیچ راہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی اخبار کا دعویٰ سامنے آیا ہےکہ ایلون مسک امریکا کے ادارے ”ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی“ (DOGE) کی سربراہی سے دستبردار […]
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد اظہر نے اعلان کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے تمام عہدے چھوڑ رہے ہیں اور آئندہ بطور کارکن اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بانی پی […]