ایپل کے کونسے فونز نئے ’آئی او ایس 19‘ پر اپڈیٹ ہونے سے محروم رہیں گے؟

ایپل نے جون 2025 میں ہونے والی ”ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس“ میں آئی او ایس کا نیا ورژن ”iOS 19“ پیش کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اس اہم ایونٹ سے پہلے ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اپ ڈیٹ سے ہم آہنگ ماڈلز کی فہرست بتائی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، […]

شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار، بنگلہ دیشی حکومتی مشیر کا دعویٰ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اطلاعاتی مشیر محفوظ عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار ہو چکے ہیں۔ بنگلہ دیشی نیوز پورٹل کے مطابق، محفوظ عالم نے یہ بات ڈھاکہ میں عید کے ایک اجتماع کے دوران کہی، […]

بی جے پی کو نیا صدر ملنا مشکل ہوگیا، پارٹی قیادت پریشان

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے نئے قومی صدر کا انتخاب ایک پیچیدہ معاملہ بن گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، پارٹی کی قیادت کو ایک ایسے امیدوار کی تلاش ہے جو تنظیمی امور میں مہارت رکھتا ہو، انتہا پسند ہندو جماعت ”آر ایس ایس“ کے لیے بھی قابل قبول ہو، اور […]

Israel announces expansion of military operation in Gaza

Israeli Defence Minister Israel Katz announced on Wednesday the expansion of Israel’s military operation in Gaza, which will involve seizing large areas of the enclave and incorporating them into Israeli security zones. Katz emphasised that the operation would lead to the large-scale evacuation of Gaza’s population from conflict zones, further deepening the humanitarian crisis. Katz’s […]

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے ہملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 293 رنز کے ہدف کے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سست رفتاری پاکستان ٹیم کو مہنگی پڑگئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سست رفتاری مہنگی پڑگئی جس کی وجہ سے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم کو مقررہ وقت میں 2 اوور کم کرانے […]

’بیٹ مین‘ 65 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

فلم ”بیٹ مین فار ایور“ میں بروس وین کا کردار ادا کرنے والے معروف ہالی ووڈ اداکار وال کِلمر یکم اپریل کو نمونیا کے باعث 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی بیٹی مرسیڈیز نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ کِلمر کئی سالوں سے گلے کے کینسر […]