گوگل نے ’فِٹ بِٹ‘ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے وارننگ جاری کردی

گوگل نے فٹ بٹ صارفین کو ایک سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر وہ فوری طور پر کارروائی نہ کریں تو ان کے تمام ڈیٹا سے محروم ہو سکتے ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق، گوگل نے فٹ بٹ صارفین کو ای میل کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ اگر وہ 2 فروری 2026 […]

ہم قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عید الفطر کے موقع پر عدلیہ، قانونی برادری اور عوام کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام کی علامت ہے اور ہمیں ہمدردی، رواداری اور ایثار کی خوبیوں کی یاد دلاتی ہے۔ چیف جسٹس […]

ایک بہاری جسے پاکستان اور افغانستان جہیز میں ملا

تاریخ میں ایک ایسا بہاری بھی گزرا ہے جسے پاکستان اور افغانستان جہیز میں دے دئے گئے تھے۔ 326 قبل مسیح میں جب سکندرِ اعظم نے بھارت پر حملہ کیا تو وہ بیاس دریا کو عبور نہ کر سکا، لیکن اس کے ایک کمانڈر سلیوکس نیکیٹر نے دریا پار کر لیا اور مگدھ سلطنت میں […]

پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات میں تیز کیوں چلتی ہیں؟

بھارت اور پاکستان کے ریلویز سسٹم دنیا کے سب سے بڑے ریلوے نیٹ ورکس میں سے ایک ہے اور ممالک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ روزانہ لاکھوں مسافر اس سے سفر کرتے ہیں، جبکہ ضروری اشیاء کی ترسیل بھی ریلوے کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ ریلوے سسٹم لاکھوں […]

ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔ نئی […]

میانمار میں آئے زلزلے نے کتنے ایٹم بموں کی طاقت پیدا کی؟

میانمار میں جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تقریباً 1700 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی ماہر ارضیات جیس فینکس کے مطابق، اس 7.7 شدت کے زلزلے نے 334 ایٹم بموں کے برابر توانائی خارج کی۔ ماہرین کے مطابق، میانمار کے نیچے بھارتی ٹیکٹونک پلیٹ یوریشین پلیٹ […]

”دی بِگ ون“ – انسانی تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ کب آئے گا؟

میانمار میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی، جس کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے اثرات نہ صرف مینڈالے بلکہ تھائی لینڈ سمیت دیگر قریبی ممالک میں بھی محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تقریباً دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے جبکہ املاک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا […]

شوہر کی جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی وصیت بنانے والی بزرگ خاتون گرفتار

ممبئی کے علاقے پووائی میں ایک 61 سالہ خاتون کو اپنے شوہر کی جائیداد پر قبضہ جمانے کے لیے جعلی وصیت تیار کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون کے خلاف نو ماہ قبل مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد تحقیقات کے نتیجے میں اس کی گرفتاری عمل […]