ایران میں برسوں بعد ہوئی بارش خشک سالی کے خاتمے کے لیے ناکافی

خشک سالی کے شکار ملک ایران کے دارالحکومت تہران میں برسوں بعد بارانِ رحمت برس پڑی، تاہم ماہرین کہنا ہے کہ ملک کو اب بھی بڑے پیمانے پر بارش کی ضرورت ہے تاکہ ڈیم بھر جائیں اور زرعی زمینیں سیراب ہو سکیں۔ ایرانی صدر خبردار کرچکے ہیں کہ پانی کی قلت برقرار رہی تو دارالحکومت […]

Thailand pushes back on US tariffs as border clashes with Cambodia flare up

Thailand has resisted US tariff pressure aimed at enforcing peace with Cambodia, as border clashes reignited this week, ending the Trump-backed ceasefire from July. At that time, a call from then-US President Donald Trump and the threat of “crushing tariffs” had helped halt five days of intense fighting. “Bangkok’s resistance is a test for Trump’s […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے جنوبی افریقا کو کم ترین اسکور پر آؤٹ کردیا

بھارت نے ہوم سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو صرف 74 رنز پر آؤٹ کرکے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا کا یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اب تک کا کم ترین اسکور ہے۔ منگل کے روز کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی […]

بھارتی انڈر 19 کرکٹرز کا کوچ پر تشدد، 20 ٹانکے، کندھا فریکچر

بھارت کی جنوبی ریاست پڈوچیری میں تین مقامی کرکٹرز نے انڈر 19 کرکٹ کوچ کو مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ان کا کندھا اور پسلی فریکچر ہوگئے جبکہ ماتھے پر بھی گہرا زخم آیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت درج کر […]

لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف درخواست مسترد کردی

ہائی کورٹ نے پتنگ بازی سے متعلق کائٹ فلائنگ آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ دوران سماعت پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل […]

خیبر پختونخوا سے تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کی دریافت او جی ڈی سی نے کی۔ ہراگزئی ایکس 1 کنویں سے یومیہ 2ہزار280 بیرل تیل کی […]