Turkiye rejects global criticism over Imamoglu arrest, detains nearly 1,900 protesters

Turkiye said on Thursday it rejected “prejudiced” international statements over the arrest of Istanbul Mayor Ekrem Imamoglu and the nationwide protests triggered by it, as authorities detained nearly 1,900 people taking part in the demonstrations. Imamoglu was jailed pending trial for graft on Sunday. His arrest prompted the largest anti-government protests in a decade and led […]

شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ اور ملاکنڈ میں گاڑیاں کھائی اور نہر میں گرنے کے حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، افسوسناک حادثہ افغان مہاجر کیمپ کے مقام […]

موٹر وے پر ایک اور دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، سی پی او کا جلد ملزمان کی گرفتاری کا حکم

موٹر وے پر ایک اور دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سی پی او فیصل آباد نے ڈکیتی کی واردات کے دوران خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی […]

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی افواہیں، علی امین گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ خطرے میں؟

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے ریاست اور حکومت سے سوال کیا ہے کہ جعفر ایکسپریس دوبارہ شروع تو ہوگئی، لیکن کیا آپ یہ گارنٹی دے سکتے ہیں اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا؟ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا […]

جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئر یونیورسٹی کی جانب سے امن واک کا انعقاد

اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کی شعور سوسائٹی نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلیٹی سوسائٹی کے تعاون سے جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک امن واک کا انعقاد کیا۔ یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے بڑی تعداد میں طلبہ نے اس واک میں شرکت کی اور دہشت گردی کے خلاف یکجہتی کا […]

سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے […]

کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث کاروباری حضرات، طلبہ اور ایمرجنسی سروسز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے بھی کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے عوام کی جانب […]

کراچی میں یوم القدس ریلی کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا

کراچی میں کل 27 رمضان بعد نماز جمعہ نمائش تا تبت سینٹر یوم القدس ریلی نکالی جائے گی تاہم یوم القدس ریلی کے لیے ٹریفک پلان سامنے آگیا۔ مجلس وحدت المسلمین سمیت مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے کل یوم القدس ریلیاں نکالی جائیں گی، اس سلسلے میں نمائش چورنگی پر استقبالیہ کیمپ بھی لگایا […]

عیدالفطر سے قبل سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، بھاری اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت 3 ہزار200 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ […]