کہیں آپ کے بڑھتے کولیسٹرول کا سبب آفس کی کافی مشین تو نہیں؟

دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے کافی مشین ایک لازمی جزو بن چکی ہے، جو دن بھر توانائی فراہم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ تاہم، ایک نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ دفتر میں بنی ہوئی کافی کولیسٹرول بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے۔ سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی اور چالمرز […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کیلئے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کے لیے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا، جو جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کے لیے روڈ میپ فراہم کرے گا، وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے محکمہ اعلیٰ تعلیم کو مراسلہ ارسال کردیا۔ خیبرپختونخوا کی جامعات کا چانسلر بننے کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور […]

ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلئے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کے لیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے مالی […]

Russian envoy dismisses claims of pakistan supplying arms to ukraine

Russia’s Ambassador to Pakistan, Albert P. Khorev, has dismissed media reports alleging that Russia has found evidence of Pakistan supplying arms to Ukraine. Speaking at a special interaction with The Express Tribune’s Peshawar office, Khorev stated, “We have not found any proof of Pakistani arms supplies in the Ukraine-Russia conflict. All such claims are baseless.” […]

Sydney Sweeney deletes photo with fiancé Jonathan Davino amid breakup rumors

Sydney Sweeney has reignited breakup rumors with fiancé Jonathan Davino after fans noticed she deleted a kissing photo from her Instagram. The image, originally shared in a New Year’s photo carousel, showed Davino leaning in to kiss Sweeney while friends celebrated in the background, according to DeuxMoi. Reports have also surfaced suggesting that the Euphoria […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں سینکروں روپے کی کمی

گزشتہ روز کے اضافے کے بعد آج پاکستان میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی آگئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں […]

بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، بابر اعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ […]