بہن کے قتل کے بعد والد کا بیٹے کو پانی پلانا سنگین معاملہ ہے، قتل کیس میں عدالت کے ریمارکس

صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مقامی عدالت نے گذشتہ برس بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون ماریہ بی بی کے مقدمے میں ان کے والد اور بھائی کو مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی اور 10، 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ مقتولہ کی بھابھی اور بڑے بھائی کو بری […]

نیہا ککڑ میلبرن کنسرٹ کے اسٹیج پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

پلے بیک گلوکارہ نیہا ککڑ اپنے میلبورن کنسرٹ میں تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر اسٹیج پر رو پڑیں۔ اگرچہ گلوکارہ نے ہجوم سے معافی مانگی، لیکن کچھ مایوس پرستاروں نے اسے ’ڈرامہ‘ اور ’اداکاری‘ قرار دیا۔ ویڈیوسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل کلپ میں، نیہا کو اسٹیج پر […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صنعت، تحفظ خوراک اورتجارت کے سیکرٹریز کو طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی اے سی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں میں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے چینی کی صورتحال پر رپورٹ پیش نہ […]

ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیجے جانے کا انکشاف

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے غلطی سے یمن کے ایران سے جڑے حوثیوں کے خلاف امریکی حملے سے قبل جنگ کے منصوبے ایک میسجنگ گروپ میں شیئر کر دیے، جس میں ایک صحافی بھی شامل تھا، وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اس بات کا انکشاف کیا، جس […]

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے، کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

اوٹاوا؛ کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسالائیڈ کا کہنا ہے کہ بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ بھارت کی حکومت کینیڈا کی کمیونیٹیز اور جمہوری عمل میں مداخلت کے لیے ضروری وسائل رکھتی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کی سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس سی ایس […]

غزہ میں اسرائیلی حملوں کی تازہ لہر، 23 فلسطینی شہید، ٹی وی رپورٹر اور صحافی بھی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں میں الجزیرہ کے رپورٹر حسام اور ایک صحافی منصور بھی شہید ہوئے۔ دوسری جانب یمنی حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریان ائر پورٹ اور بحیرہ احمر میں امریکی جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔ مقبوضہ […]

بھارت میں بدھ مت پیروکاروں کا بودھ گیا مندر پر ہندو کنٹرول کے خلاف شدید احتجاج

بھارت بھر میں بدھ مت کے پیروکاروں نے بودھ گیا میں واقع مقدس مہابودھی مندر پر ہندو کنٹرول کے خلاف شدید احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہندو رسومات بدھ مت کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں اور مندر کا مکمل اختیار بدھ کمیونٹی کو دیا جائے۔ مہابودھی مندر کو 1949 […]

Papua New Guinea bloacks Facebook as part of Test to curb harmful content

Papua New Guinea’s government has blocked Facebook, saying the move is a “test” aimed at curbing misinformation, hate speech, and explicit content. The shutdown, enforced under the country’s anti-terrorism laws, began on Monday and has continued into Tuesday. Authorities have not confirmed when access will be restored. The decision has drawn sharp criticism from opposition […]

Blake Lively accused of ‘paranoid’ behaviour as fan claims actress followed her to car after hotel sighting in Texas

Blake Lively has been accused of “paranoid” behaviour by a fan who claims the actress followed her outside to her car and filmed her licence plate after a chance encounter at a Texas hotel earlier this month. Houston resident Kaitlyn Cooper shared her account with the Daily Mail, detailing a series of unusual run-ins with […]