8 everyday habits for naturally flawless skin

Achieving flawless skin doesn’t require expensive products or complex routines—rather, it starts with simple, everyday habits. Experts suggest that certain lifestyle choices can significantly impact skin health, and avoiding common mistakes can lead to clearer, more radiant skin. Hydration Matters One of the most overlooked yet essential factors for healthy skin is hydration. Drinking sufficient […]

فافن کا پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو مضبوط بنانے کا مطالبہ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فافن نے پنجاب ٹرائسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کومضبوط بنانے کا مطالبہ کردیا، غلط معلومات کے انسداد کی کوششوں کی تکمیل کے لیے اصلاحات ضروری ہیں۔ فافن نے پنجاب اسمبلی، […]

سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور کوہاٹ پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کلین اپ کیا، جس کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پولیس کے مطابق شواکئی، تخت کلے اور پلوسی بانڈہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا تاہم اہم کمانڈر کلیم اللّٰہ اپنے ساتھیوں […]

راولپنڈی میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت دوسرا مقدمہ درج

راولپنڈی میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا۔ مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا۔ متن مقدمے کے اندراج کے مطابق ملزم نے رانگ پارکنگ پر کھڑی […]

ذوالفقار علی بھٹو کو اعلی ترین سول اعزاز ملنا تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو اعلی ترین سول اعزاز نشانِ پاکستان ملنے کو تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی کو شہادت اعلی ترین سول اعزاز ملنا تاریخ کا اہم سنگ […]

ٹرمپ کو تیسری عالمی جنگ کا خدشہ لاحق؟ امریکا کی ’گولڈن ڈوم‘ دفاعی سسٹم بنانے کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تیسری عالمی جنگ کی فکر ستانے لگی جس کے باعث امریکا کی جانب سے ’گولڈن ڈوم‘ دفاعی سسٹم بنائے جانے کی تیاری شروع کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹص کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم سے متاثر ہو کر اپنے محکمہ دفاع کو حکم دیا […]

ہم بچپن کی یادیں زور لگا کر بھی یاد کیوں نہیں کرپاتے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات

اکثر آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ ہمیں اپنی ابتدائی زندگی میں بتائے لمحات یاد نہیں آپاتے، جب ہم دو چار مہینے کے تھے یا ایک سال کے تھے تو ہمارے ساتھ کیا ہوا؟ ہمیں یاد نہیں رہتا۔ لیکن سائنس کی اس کی وجہ بتا دی ہے۔ سائنسی جریدے ”سائنس“ میں شائع ہونے والی ایک […]

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے عید الفطر اور موسم بہار کے موقع پر سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]