لاکھوں لوگ موٹاپے اور جسم کی اضافی چربی سے شدید پریشان ہیں۔ بےشمار ڈائٹ پلانز، مہنگے علاج اور گھریلو نسخے آزمانے کے باوجود بھی وزن کم نہیں ہوتا، بلکہ بعض اوقات مزید بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ وزن کم کرنے کے لیے کسی مؤثر، آسان اور قدرتی طریقے کی تلاش میں ہیں تو یہ نسخہ […]
** دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما نے اپنے گھرسے بڑی مقدار میں جلے ہوئے نوٹوں کے نکلنے کے واقعے کو بالکل بے وقوفانہ اورناقابل یقین قرار دے دیا۔** بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی سپریم کورٹ نے ہفتے کو جسٹس یشونت ورما کے رہائش گاہ سے مبینہ طور پر جلنے والی کرنسی کی ویڈیوز اور […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 23 مارچ ہمیں قیام پاکستان کے سنہری اغراض و مقاصد کی یاد دہانی کراتا ہے۔ یوم پاکستان ہمیں بھرپور جدوجہد کے آغاز کی یاد دلاتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بانیان پاکستان کی جدوجہد اور شہدا کی قربانیو ں کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے […]
یوم پاکستان کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کابینہ اراکین کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی۔ بلاول بھٹوعوام کو خود اعتماد میں لیں گے۔ انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے […]
سندھ کے علاقے شہدادکوٹ میں قمبر ڈی ایچ کیو اسپتال کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ شخص جاں بحق اور اس کا دوست زخمی ہوگیا۔ ضلع قمبر شہداد کوٹ میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوچکی ہے۔ قمبر ڈی ایچ کیو اسپتال کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ […]
دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر پانی سطح گر گئی، پانی کی کمی کے باعث زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ جو کبھی سندھ کی زرخیزی کی پہچان تھا، آج پانی کی کمی کا شکار ہو چکا ہے، کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر چکی […]
پاکستان نے سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ماونٹ مونگانوئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ میچ میں فتح […]
آج کل ٹانگوں میں درد ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے، نہ صرف بزرگ بلکہ نوجوان اور یہاں تک کہ بچے بھی اس تکلیف کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ زیادہ دیر تک کھڑے رہنا، جسم میں ضروری معدنیات کی کمی، غیر متوازن خوراک اور دیگر عوامل اس درد کا سبب بن سکتے ہیں۔ […]
کیویز کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے ون ڈے اسکواڈ میں شامل 9 کھلاڑی لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، اوپنر عبد اللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم […]
The nation is celebrating Pakistan Day on Sunday with a renewed commitment to transforming the country into an Islamic welfare state as envisioned by Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. The day marks the anniversary of the Lahore Resolution, passed on March 23, 1940, which laid the foundation for a separate homeland for Muslims of the Subcontinent. […]