روس کا کینیڈا، فرانس، پرتگال کے ساتھ عسکری معاہدے ختم کرنے کا اعلان

روس نے کینیڈا، فرانس اور پرتگال کے ساتھ فوجی تعاون تعاون کے تین معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے سرکاری ویب سائٹ پرجاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ روسی حکومت نے کینیڈا، فرانس اور پرتگال کے ساتھ فوجی تعاون کے تین […]

ترکیے پاکستان میں ڈرونز کی تیاری، جنگی جہازوں کے پروگرام میں شراکت دار بنانے کا خواہاں

ترکیے نے پاکستان میں ڈرونز کی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنے ففتھ جنریشن جنگی طیاروں کے پروگرام کان میں شراکت دار بنانے کا خواہاں ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترک عہدیداروں نے بتایا کہ ترکیے نے پاکستان میں ڈرونز بنانے کے لیے تنصیات قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جو انقرہ کا عالمی مارکیٹ […]

پی ٹی آئی والے دشمن کے آلہ کار بن کر ملک کیخلاف سازشیں نہ کریں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں فیلڈ مارشل جیسا سپہ سالار دیا، پی ٹی آئی والے دشمن کے آلہ کار بن کر ملک کیخلاف سازشیں نہ کریں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد سندھ ثقافتی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ  نے کہا کہ پاکستان آگے […]

پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کرلیا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مالیاتی و توانائی اصلاحات جاری ہیں، پاکستان کی برآمدات میں بہتری سے آئی ٹی سروسز […]

موچکو پولیس کی کارروائی، منشیات کی اسمگلنگ ناکام، منشیات فروش گرفتار

موچکو پولیس نے چیکنگ کے دوران بھاری مقدار میں منشیات آئس کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق موچکو پولیس چوکی نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم کے بیگ سے بھاری مالیت کی 3 کلو سے زائد منشیات آئس برآمد کر […]

انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہونیوالے بھارتی بلے باز سے متعلق بڑی خبر!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گِل کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی کی تصدیق کر دی۔ ہفتے کے روز جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں 1-2 سے فتح حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس میں گوتم گمبھیر کا […]

One dish, laudspeaker violations: 14 wedding venues sealed, nine arrested in Lahore

Punjab government has taken strict action against marriage halls and farmhouses violating government regulations, sealing 14 venues and arresting nine individuals in Lahore for breaching the ‘One Dish’ policy, timing restrictions, and illegal use of loudspeakers. The crackdown follows directives from the Punjab chief minister to ensure orderly conduct of social events and curb unnecessary […]

Pakistan reports surge in congenital heart defects among newborns

Medical experts have sounded the alarm over ‘rapid increase in congenital heart diseases’ among children in Pakistan, with Tetralogy of Fallot, emerging as the most frequently diagnosed conditions. If not identified and surgically treated in time, TOF can pose a serious threat to the child’s life. Speaking to The Express Tribune, NICVD Assistant Professor and […]

Govt underscores commitment to crypto regulation in talks with Binance chief

The government has reiterated its commitment to building a transparent and secure regulatory framework for digital assets, as senior officials held a high-level meeting with Binance leadership, including its Global CEO Richard Teng, during his visit to Islamabad. Prime Minister Shehbaz Sharif and Chief of Defence Forces, Field Marshal Asim Munir were also present in the […]