سانحہ سوات پر سینیٹ کمیٹی برہم، ارلی وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے پر سوالات اٹھ گئے

سانحہ سوات کے بعد متعلقہ افسران اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑانے کی کوششوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں، جب کہ سوات میں کئی سال قبل خریدا گیا ارلی وارننگ سسٹم تاحال نصب نہیں کیا جا سکا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں معاملہ زیر بحث آیا، جہاں ڈی پی او سوات […]

فیصل آباد میں میڈیسن فیکٹری کی آڑ میں اربوں کا آن لائن فراڈ بے نقاب، 149 افراد گرفتار

فیصل آباد میں تھانہ بلوچنی کےعلاقے 54 رب میں حساس ادارے اور ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سابق چیئرمین فیسکو، مسلم لیگ (ن) کے رہنما تحسین اعوان کی میڈیسن فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ جہاں سے 149 ملکی و غیر ملکی افراد کو حراست میں لیا گیا۔ فیصل آباد کے […]

ترک وزیردفاع سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترک وزیردفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ترک وزیردفاع کا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے استقبال کیا، دورہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ ذرائع […]

حیدرآباد کی نیو پھلیلی نہر میں شگاف پر کر دیا گیا، پانی کا بہاؤ جاری

حیدرآباد کی نیو پھلیلی نہر میں پڑنے والے شگاف کوپُرکردیا گیا ۔ جس میں گیارہ ہزار کیوسک سے زائد پانی کا بہاؤ جاری ہے۔ شگاف پڑنے سے چار دیہات متاثر ہوئے۔ تحقیقات جاری ہیں، دوسری جانب دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث سکھربیراج کا گیٹ نمبر تینتالیس ایک سال بعد دوبارہ دھنس گیا۔ حیدرآباد کے […]

افغان جہاد کا موازنہ 11 ستمبر کے بعد کی صورتحال سے نہ کیا جائے، اعجازالحق

آج نیوز کے پروگرام ”نیوز انسائیٹ وِد عامر“ میں سربراہ مسلم لیگ ضیا اعجازالحق نے افغان جہاد اور پاکستان کی ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں لڑائی کے دوران پاکستان کی قربانیاں ہی تھی جن کی بدولت ہم آج ایٹمی طاقت بنے ہیں اور […]

Afghanistan rejects ICC’s ruling on arrest of senior Taliban leaders

The spokesperson for the Islamic Emirate of Afghanistan, Zabihullah Mujahid, has issued a strong rebuttal to the recent ruling by the International Criminal Court (ICC), which called for the arrest and prosecution of senior Taliban leaders, Haibatullah Akhundzada and Abdul Hakim Haqqani. In a statement issued on Tuesday, Mujahid categorically rejected the authority of the entity […]