Prices spiral as 2025 ends

The outgoing year, 2025, proved to be an inflationary tsunami, devastating household budgets as prices of food and essential commodities surged to record levels and spilt over into the incoming year, 2026. Pulses, vegetables, fruits, meat, chicken, milk, yoghurt, flour, bread, and even a cup of tea became crushingly expensive, eroding the purchasing power of […]

سال 2025، سرکاری ملازمین کے احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں ناکام رہیں

سال 2025ء سرکاری ملازمین، اساتذہ کے لیے مایوس کن رہا، سال بھر مطالبات کیلیے کلرک، کلاس فور ملازمین، اساتذہ ،خواتین ڈنگی اسٹاف سڑکوں پر دھرنا دیتے رہے۔  تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین احتجاج کرتے قلم چھوڑ ہڑتال کرتے لاٹھیاں ،شیلنگ واٹر کینن گن سے پانی شیلنگ کا شکار رہے اور تھانہ جیل کی بھی یاترا […]

کراچی، جھگڑے میں فائرنگ کے دوران سینئر پیرا میڈیکل اسٹاف جان کی بازی ہار گیا

شہر قائد کے علاقے پیرآباد نصرت نگر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ پیٹر یعقوب کے نام سے ہوئی ہے، جو عباسی شہید اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ اہلِ خانہ کے مطابق مقتول داؤ یونیورسٹی اسپتال میں سینئر […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

شہر قائد کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 22 سالہ حضور بخش گزشتہ صبح نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بنا تھا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ دوسری […]

چھٹی پر آئے ایلیٹ پولیس اہلکار کو گھر کے قریب نشانہ بنا دیا گیا

منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جان بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ […]

پشاور، داؤدزئی میں بڑا پولیس آپریشن، پانچ خطرناک ٹارگٹ کلرز ہلاک

پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات […]

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی!!

 18 دسمبر کو ہر سال اقلیتوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں موجود اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور ریاستوں کو اس حوالے سے اقدامات اٹھانے پر زور دینا ہے۔ پاکستان میں مختلف مذاہب کے پیروکار موجود ہیں۔ یہاں مسلمان اکثریت جبکہ دیگر مذاہب کے ماننے […]

سیاسی شطرنج

ملک کے حالات حد درجہ ابتر ہیں۔ یہ بات تو ہر وقت سننے میں آتی ہے ۔ حل کیا ہے؟ اس پرکبھی کچھ بھی سننے کو نہیں مل پایا۔ سیاسی میدان میں گزشتہ دہائیوں سے جو کھلواڑ جاری ہے، وہ کسی سے بھی چھپا ہوا نہیں ہے۔ بلکہ بین الاقوامی میڈیا کے توسط سے زمین […]

مالدار صوبوں کا محتاج وفاق

صدر مملکت آصف زرداری نے 2008کی پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت میں سینیٹر میاں رضا ربانی کی سربراہی میں آئین میں 18 ویں ترمیم متفقہ طور پر کروائی تھی جس کے ذریعے چاروں صوبوں کو مالی اور انتظامی طور پر اتنا بااختیار کرا دیا تھا کہ جس کے نتیجے میں صوبے انتظامی طور پر بہت […]

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا دَورئہ لاہور: چند تاثرات

خیبر پختونخوا کے نوجوان اور پُر جوش وزیر اعلیٰ، جناب سہیل آفریدی، تین روز کے لیے پنجاب کے دمکتے چمکتے صوبائی دارالحکومت، لاہور، تشریف لائے ۔اُن کے ساتھ کئی پُر جوش پارٹی عشاق بھی تھے اور کئی ارکانِ صوبائی اسمبلی بھی ۔سبھی ایسے جارحانہ جوش و جذبے سے لَیس نظر آ رہے تھے جیسے کسی […]