وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں روٹی کی قیمت کم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے کی قیمتوں میں حالیہ کمی کا براہ راست فائدہ غریب عوام تک پہنچانے کے لیے فوری طور پر روٹی کے نرخ مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع لورالائی اور ضلع کیچ میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی ایجنٹ دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 28 مئی کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2 […]

پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیاں: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے معاملہ نیب کو بھجوا دیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیوں اور چار ارب روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوا دیا ہے۔ کمیٹی نے وزارت مواصلات کی جانب سے فنانس ڈویژن کی منظوری کے بغیر اکاؤنٹس کھولنے کے معاملے پر […]

لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس: قوانین کے جائزے اور اصلاحات کیلئے ایڈوائزری کمیٹی قائم

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں قوانین کے جائزے اور اصلاحات کے لیے ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی گئی، جو ایک ماہ میں قوانین کی نشاندہی اورعوامی رائے جمع کرے گی۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی […]

Eddie Murphy reveals on Jennifer Hudson Show that he and Martin Lawrence are now in-laws

Eddie Murphy has confirmed that his son, Eric Murphy, quietly tied the knot with Jasmin Lawrence, daughter of fellow comedian Martin Lawrence, making the two Hollywood legends in-laws. The “Beverly Hills Cop” star shared the news during an appearance on “The Jennifer Hudson Show” on Thursday, telling host Jennifer Hudson that the wedding took place […]

Twitch streamer Lil Gara arrested for kidnapping and assault charges involving ex-girlfriend

Twitch streamer Lil Gara, whose real name is Timothy Brooks, was arrested in Miami on May 28, 2025, on multiple felony charges. According to the Miami Dade County Mugshots Facebook page, the 20-year-old faces serious allegations, including kidnapping with a weapon (domestic violence), burglary with assault or battery (a punishable-by-life offense), and carrying a concealed […]

Kit Connor stuns with polished stubble look at Berlin’s ‘Sound of Prada’ event

Actor Kit Connor debuted a more mature, well-groomed look in Berlin this week, turning heads at ‘The Sound of Prada.’ Known for his boyish charm in Heartstopper and his performance in Warfare, Connor revealed a grown-up style shift—sporting intentional, sculpted stubble that sharpened his jawline and added sophistication to his appearance. The fine art of […]

پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرکہ حق اس بات کا ثبوت ہے کہ جب پوری قوم ایک آہنی دیوار بن جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے گرا نہیں سکتی، پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور 24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، کشمیر […]