سری لنکا کے سابق کپتان اینجلو میتھیوز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کے تجربہ کار کرکٹر اور سابق کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اگلے ماہ وہ آخری بار ایکشن میں نظر آئیں گے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سب سے تجربہ کار بیٹر اور سابق کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ […]

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کالج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا، ٹھیکیدار کو جعلی بینک گارنٹی پر بغیر کام کے کالج سے کروڑوں روپے ادائیگی کی گئی، سولہ کروڑ کا ٹھیکہ اٹھارہ کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا، کرپشن اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف انکوائری جاری ہے، تاہم کرپشن میں ملوث […]

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران: محمد یونس کی عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی

بنگلہ دیش کے عبوری حکومت کے سربراہ و نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے سیاسی جماعتوں سے حمایت نہ ملنے پر عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق تقریبا 17 کروڑ کی آبادی پر مشتمل جنوبی ایشیائی ملک اگست 2024 میں طلبہ کی قیادت میں بغاوت کے […]

ٹرمپ کا یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ نے یورپی یونین پر یکم جون سے پچاس فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ یورپی یونین سے ہماری بات چیت اچھی نہیں رہی۔ اگر کوئی چیز امریکا میں بنی تو کوئی ٹیرف نہیں ہوگا۔۔ ٹرمپ نے ایپل پر بھی بھارت میں مینوفیکچرنگ کے باعث پچیس فیصد ٹیرف کی دھمکی دے دی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ […]

کراچی، قائدآباد سے جعلی پولیس اہلکار اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے قائدآباد سے جعلی پولیس اہلکار کو اسلحہ اور جعلی کارڈ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائدآباد پولیس نے کارروائی کے دوران جعلی اہلکار اسلحہ اور جعلی کارڈز سمیت گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم علاقے میں خود کو پولیس کا اہلکار ظاہر کرتا تھا، گرفتار ملزم کی شناخت سید زاہد […]

فیض حمید کو کم سے کم 14 سال قید کی سزا ہوگی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کو کم سے کم 14 سال قید کی سزا ہوگی، وہ اپنے بندوں کونہیں چھوڑ رہے تو دوسروں کو چھوڑ دیں گے؟ بادشاہوں کے دل بڑے اور جیلوں کے کمرے چھوٹے ہوتے ہیں، طنزیہ گفتگو سے بانی کی تکالیف مزید بڑھ جائیں گی۔ آپ یہ خیال چھوڑ […]

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آئی ایم ایف وفد کی اہم ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد اظہور کی قیادت میں عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی ملاقات، پاکستان کی معاشی صورتحال اور جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام لانے میں مددگار […]

میاں چنوں میں نجی اسپتال میں خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی، ڈاکٹر گرفتار

میاں چنوں میں نجی کلینک میں چیک اپ کے لیے آئی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ڈاکٹر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میاں چنوں کے ایک نجی اسپتال میں چیک اپ کے لئے آنیوالی خاتون کے ساتھ ڈاکٹر نے مبینہ طور پر اپنے پیشے کا غلط استعمال کرتے ہوئے نازیبا حرکات کیں۔ خاتون کے […]

Devil Wears Prada shares tribute after former drummer Daniel Williams dies in San Diego plane crash

Metalcore band The Devil Wears Prada has paid emotional tribute to their former drummer Daniel Williams, following his death in a tragic private jet crash alongside music agent Dave Shapiro. In an Instagram post featuring photos of Williams and Shapiro, the band wrote: “♥️ no words. We owe you everything. Love you forever.”     […]