سندھ حکومت کا محکمہ تعلیم میں 90 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے محکمہ تعلیم میں نوے ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ تعلیم میں اب تک 83 ہزار اساتذہ بھرتی کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے محکمہ تعلیم میں مزید 90 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات […]

متنازع کینالز کا معاملہ؛ ن لیگ متحرک، سندھ کی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیے

متنازع کینالز کے معاملے پر مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز پلیجو، جے یو آئی اور کنوینردریائے سندھ بچاؤ تحریک سے رابطہ کیا ہے، ایاز پلیجو نے مؤقف اپنایا کہ حکومت کینالز کا فیصلہ واپس لے۔ راشد سومرو نے بھی کہا کہ سندھ کے پانی پر کسی قسم کا […]

امریکی وفد کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات پر میرا مؤقف واضع ہے یہ انتظامیہ سے پوچھا جائے کیوں امتیاز برتا جارہا ہے، بانی سے ملاقات نہ کرانا میری نظر میں بچگانہ حرکت ہے، امریکی وفد کی بانی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، بیک ڈور کوئی […]

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ کے شہر انقرہ پہنچ گئے، انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزیر دفاع نے شہبازشریف کا استقبال کیا جبکہ ڈپٹی گورنر، صدر پاک ترک کلچرل ایسوسی ایشن اور […]

پنجاب یونیورسٹی میں پولیس کی وردی کی آڑ میں آئس سپلائی کرنیوالا گرفتار

لاہور پولیس نے وردی کی آڑ لے کر پنجاب یونیورسٹی میں آئس سپلائی کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلکار اعجاز کچھ عرصہ قبل ہی کلوز لائن ہو چکا تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں آئس بیچنے والا پولیس اہلکار گرفتار کرلیا […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے یا نہ کرنے کے فیصلے سے آگاہ نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی الائنس کرنے یا نہ کرنے کے فیصلہ سے آگاہ نہیں کیا۔ مولانا سے اتحاد کی بات نہیں ہوئی تھی ملاقات ہوگی تو تفیصل سے بات ہوگی، تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے اختلافات چلتے رہتے ہیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ

سینیٹ کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، پیپلز پارٹی نے نہروں کے منصوبے کے خلاف ایک بار پھر اجلاس سے واک آؤٹ کیا، سنی اتحاد کونسل اور پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی کی، کورم کی نشاندہی پر بھی […]

تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جا سکتا ، انوار الحق کاکڑ

سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جا سکتا، کیا بسوں سے بندے اتار کر قتل کرنا درست ہے، سیاسی اورمعاشی حقوق کے لیے قتل وغارت کی ضرورت نہیں۔ سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں کرتے ہوئے […]

Leonardo DiCaprio remembers Pope Francis as transformational leader in heartfelt tribute

Leonardo DiCaprio has shared a heartfelt tribute to the late Pope Francis, describing him as a “transformational leader” in both the Catholic Church and the global environmental movement. DiCaprio, a renowned environmental activist, posted a message on Instagram remembering his 2016 meeting with the Pope at the Vatican, where the two were seen shaking hands […]

Punjab launches first-ever wildlife survey in collaboration with IUCN

In a landmark move for conservation, the Punjab Wildlife Department has initiated the province’s first-ever comprehensive wildlife survey in collaboration with the International Union for Conservation of Nature (IUCN). The 18-month-long survey aims to estimate the population of various wildlife species and assess the province’s biodiversity landscape. The agreement for the wildlife survey was recently […]