کرپشن میں ملوث وزارت مواصلات کے اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی، فراڈ اور کرپشن میں ملوث وزارت مواصلات کے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں محمد ندیم اور سجاد علی شامل ہیں۔ ملزم محمد ندیم وزارت مواصلات میں بطور ڈرائیور کام کر رہا تھا۔ ملزمان نے ایک […]

سہیل آفریدی کا دھمکی آمیز بیان، عمر ایوب کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے پاک فوج طلب

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی خالی نشست این 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پاک فوج کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی  کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے ہری پور میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ […]

 لندن، نیویارک، شنگھائی ایک دن بھی مئیر کےبغیرنہیں چل سکتے، یہاں ایسا موثر نظام ہی نہیں، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال میں 6 ارب روپے کی لاگت سے نیا ٹراما سنٹر جلد مکمل ہو جائے گا، لندن، نیویارک، شنگھائی ایک دن بھی مئیر کے بغیر نہیں چل سکتے، یہاں ایسا فعال اور موثر نظام ہی نہیں اس پر بات ہونی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچیں جہاں اے ڈی بی کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی این ڈی نجم شاہ، سیکریٹری ٹو سی […]

23 militants killed in back-to-back Kurram operations ;ISPR

Security forces killed 23 militants in two intelligence-based operations in Kurram District, the military said on Thursday. According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), the operations were carried out on November 19 after reports of the presence of militants it described as belonging to the Indian-sponsored group “Fitna Al Khwarij”. ISPR said the first engagement […]

FIA stops Afghan national using fake Greek ID to reach Europe

Immigration officials of the Federal Investigation Agency (FIA) have intercepted an Afghan national attempting to travel to Europe using a counterfeit Greek resident card. The suspect, identified as Jannat Gul Niazi, was scheduled to board Pakistan International Airlines flight PK-749 to France when his travel documents were scrutinised. Officials discovered that the resident card presented […]

ہربھجن نے بھارت کی ’پاکستان کے ساتھ نو ہینڈ شیک‘ پالیسی ٹھکرا دی

سابق بھارتی کرکٹر اور اسپنر ہربھجن سنگھ نے ابوظہبی ٹین لیگ کے دوران پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کے ساتھ ہاتھ ملایا، جو کرکٹ کے میدان میں ایک چھوٹے مگر معنی خیز عمل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اسٹالینز کی قیادت کرنے والے ہر بھجن نے یہ خوشگوار ملاقات اپنے میچ کے […]