The Federal Constitutional Court has decided to adopt the Supreme Court Rules 2025 for the court’s practice and procedure. A meeting with Chief Justice Aminuddin Khan in the chair made the decision, The Express Tribune learned. The full court decided that cases in the FCC will be heard by a bench of at least two […]
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس جلد بلایا جائے، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں مستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کرنے پر بھی غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے […]
ملک کی سرکاری جامعات کے چانسلر اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئر سینٹ کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے بدھ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ جمیل احمد خان ڈپٹی چیئر سینیٹ کو وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، […]
سندھ پولیس گیمز کا14 برس سے جاری تعطل اختتام کو پہنچا اور پولیس ہیڈ کوارٹرز گارڈن میں افتتاحی تقریب کے ساتھ پولیس گیمز 2025 کا آغاز ہوگیا۔ سندھ پولیس گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیا الحسن لنجار تھے جہاں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، […]
شیر کا نام سنتے ہی خوف کی لہر دوڑ جاتی ہے، لیکن اگر صبح آپ کو اٹھانے کے لیے یہی شیر آجائے تو؟ چین کے صوبے جیانگسو میں قائم ’ہیپی ریزورٹ کنٹری سائیڈ ریزورٹ‘ نے یہ خواب حقیقت میں بدل دیا ہے۔ یہاں صبح کا الارم کوئی گھڑی یا ملازم نہیں، بلکہ شیر کے بچے […]
پاکستانی موسیقی کے معروف گلوکار عاطف اسلم اس بار اپنے گانے نہیں بلکہ ڈانس کے انداز کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران ان کی پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں وہ اسٹیج پر پرجوش انداز میں رقص کرتے دکھائی دیے۔ عاطف اسلم عام طور پر اپنے […]
محکمہ جنگلات پنجاب نے شجرکاری مہم میں ہدف سے زائد پودے لگا کر ریکارڈ قائم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ جنگلات پنجاب نے مون سون شجر کاری مہم میں 102 فیصد ہدف حاصل کرکے پاکستان کی جنگلاتی تاریخ میں نئی مثال قائم کردی۔ یہ کامیابی ایک ایسے سیزن میں ملی جب دریائی اور بیلا […]
جنوبی کوریا کے شمالی شہر آسان میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے اپنے اپارٹمنٹ میں لال بیگ مارنے کی کوشش کے دوران عمارت کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق خاتون نے لائٹر اور آگ پھینکنے والا آلہ استعمال کیا، لیکن وہ منصوبہ پوری طرح کامیاب نہ ہوا اور گھر کے […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ صوبے میں بہتر سفری سہولیات کے لئے مسلسل کام کر رہا ہے اور شہریوں کو مزید خوش خبریاں جلد ملیں گی. گرین لائن بی آر ٹی روٹ پر خواتین کے لئے مخصوص پنک بس سروس شروع ہونے کے موقع پر […]
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی بحال کریں ایک سماجی معاہدہ کریں جس پر تمام جماعتیں دستخط کریں، عمران خان کی ضمانت دیتا ہوں وہ کسی کے خلاف کارروائی نہیں کرے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ […]