بالی ووڈ اسٹار دپیکا پڈوکون نے فلم انڈسٹری میں ورک لائف بیلنس پر نئی بحث چھیڑ دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے کہا کہ ماں بننے کے بعد ان کی زندگی بدل گئی ہے اور اب وہ سمجھتی ہیں کہ صحت مند رہنے کے لیے روزانہ آٹھ گھنٹے کام […]
شہر قائد میں رہنے والی خواتین کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے خوشی کی خبر ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں پنک بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا روٹ 17 نومبر 2025ء سے شروع ہوگا، جو عبداللہ چوک سے […]
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حکومتی معاملات میں کردار کے حوالے سے عالمی جریدے کی رپورٹ پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے برطانوی جریدے کی بشریٰ بی بی کے بارے میں رپورٹ کو سو فیصد درست اور حقائق کے مطابق قرار دیتے ہوئے کہا […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کامیاب آپریشن میں 5 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں اور لکی مروت کے سرحدی علاقے تختی خیل/ ہوید میں فتنہ الخوارج کی تشکیل کی موجودگی پر ضلعی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ […]
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 30ہزار 662روپے […]
جوا ایپ کی تشہیر کے معاملے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور پیر کو سماعت کریں گے، جسٹس فاروق حیدر نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران […]
مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقے سری نگر میں جمعہ کی شب نوگام پولیس اسٹیشن میں زوردار دھماکا ہوا جس میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ دھماکا فرید آباد دہشتگردی کیس میں ضبط کیے گئے دھماکا خیز مواد کے نمونے نکالتے وقت حادثاتی طور پر […]
جاپان کے شمالی الپس کے پہاڑی علاقوں میں مقامی لوگ مکاک بندروں سے اپنی فصلیں اور گھروں کی حفاظت کے لیے لڑ رہے ہیں۔ روشن نارنجی جیکٹیں پہنے، گھنٹیاں بجاتے، سیٹی بجاتے اور لکڑی کے چھڑوں سے آواز کر کے یہ ٹیمیں بندروں کو پہاڑوں کی طرف واپس دھکیلتی ہیں۔ تاہم بندروں اور انسانوں کے […]
بھارت کی سکھ خاتون سربجیت کور، جو ننکانہ صاحب اور دیگر مقدس مقامات کی زیارت کے لیے پاکستان گئی تھیں، واپس اپنے ملک نہیں پہنچ سکیں۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے اسلام قبول کر لیا اور لاہور کے قریب شیخوپورہ کے رہائشی ناصر حسین سے شادی کر لی، جبکہ اس کا نکاح نامہ بھی سامنے […]
ارجنٹائن کے شہر ایزیزا کے صنعتی علاقے میں اچانک زوردار دھماکے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ نے متعدد فیکٹریوں کو گھیر لیا، جبکہ قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ حکام کے مطابق طیارہ گرنے کے امکان […]