شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل کے قریب کار کی ٹکر سے سڑک پر گرنے والے آن لائن فوڈ رائیڈر کو ٹرک نے روند دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ٹرک نے سڑک پر گرنے والے موٹرسائیکل سوار کو روندا جس کے نتیجے میں فوڈ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور […]
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ پر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مشہور ٹک ٹاکر مائیکل وِلس ہیرڈ 53 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق یس گینگ میم کے خالق اور مقبول ترین سوشل میڈیا انفلوئنسر 9 نومبر کو ہمیشہ کیلیے سب کو الوداع کہا۔ اُن کی موت کی خبر آنے کے […]
ترک فضائیہ کا سی ون تھرٹی کارگو طیارہ آذربائیجان سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ آذربائجان سے روانہ ہوا تھا اور واپس ترکیہ جارہا تھا جب کہ طیارے میں 20 افراد سوار تھا، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے فضا میں ہی دو ٹکڑے ہوئے اور دھواں چھوڑتا زمین پر جاگرا۔ […]
The students of University of Karachi’s School of Law on Tuesday staged a protest demanding permission to appear in semester examinations without paying outstanding fees. The protest disrupted the traffic in the campus. A large number of students gathered at Pharmacy Chowk, blocking it from all sides for several hours. The demonstration, which began in […]
A Turkish C-130 military cargo plane crashed on the Georgia-Azerbaijan border while flying back to Turkey from Azerbaijan, officials confirmed Tuesday. Turkey’s Defence Ministry announced on social media platform X that search and rescue operations were underway in coordination with Georgian authorities. The aircraft, carrying 20 people including crew members, went down near Georgia’s Lagodekhi […]
An Anti-Terrorism Court in Islamabad issued arrest warrant for Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Sheikh Waqas Akram and ordered authorities to block the passports of PTI leaders Omar Ayub and Zartaj Gul in connection with the cases pertaining to November 26, 2024 protests. According to Express News, Judge Tahir Abbas Supra presided over the hearing and directed the […]
پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ ان کے شاندار کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔ سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے بتایا کہ ’آنے والے ورلڈکپ میں وہ 41 سال کے ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا […]
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا، ایس ایچ او عابد کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ […]
اداکار و میزبان یاسر حسین کی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے ہاں دوسری اولاد کی ممکنہ آمد سے متعلق خوش خبری سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز کی مقبول ترین جوڑی دسمبر 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھی جس کے دو سال بعد یعنی 2021 میں اُن کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی۔ یاسر […]