الکاراز کا شاندار کم بیک، فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسپین کے نوجوان ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فرنچ اوپن 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے اٹلی کے ہانک سِنر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ یہ میچ فرنچ اوپن کی تاریخ کا طویل ترین فائنل ثابت ہوا، جو پانچ گھنٹے اور انتیس منٹ تک جاری […]

مہر ایکسپریس کا انجن فیل، مسافر گرمی میں بے حال

ملتان سے راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس کو سفر کے دوران شدید تکنیکی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جب ٹرین کا انجن کروڑ لعل عیسن ریلوے اسٹیشن پر اچانک فیل ہوگیا۔ ٹرین گزشتہ چار گھنٹوں سے اسٹیشن پر کھڑی ہے، جس کے باعث درجنوں مسافر شدید گرمی میں اذیت کا شکار ہو گئے۔ عینی شاہدین […]

زرعی شعبہ بحران کا شکار، ترقی کی شرح 6.4 سے گر کر 0.56 فیصد پر آ گئی

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا۔ قومی اقتصادی سروے کے مطابق زرعی شعبے کی ترقی کی شرح محض 0.56 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال میں 6.4 فیصد تھی۔ یہ شرح زرعی شعبے میں گہرے بحران کی عکاس ہے، جس کا اثر براہ راست کسانوں کی آمدنی اور ملکی غذائی تحفظ […]

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں آتشزدگی، 24 گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کراچی کی لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگنے والی خوفناک آگ پر 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں اب بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ فائر آفیسر کے مطابق متاثرہ تینوں فیکٹریوں میں مختلف مقامات پر آگ […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 108 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 108 فلسطینی شہید اور 393 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ کے علاقے جمالیہ، جنوبی شہر رفاح سمیت مختلف علاقوں میں پناہ گزین کیمپوں اور رہائشی گھروں […]

رواں مالی سال میں معیشت کی رفتار سست، اہم اہداف حاصل نہ ہو سکے

حکومت کی جانب سے جاری کردہ قومی اقتصادی سروے برائے رواں مالی سال کے مطابق ملکی معیشت کئی اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو 3.6 فیصد کے مقررہ ہدف کے برعکس صرف 2.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اقتصادی سروے کے مطابق مہنگائی کی […]

سنک میں برتن چھوڑنے والے وقت کے بادشاہ یا صفائی کے دشمن؟

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو برتن دھونے کے معاملے میں ”ذرا صبر سے کام لیتے ہیں“۔ مطلب یہ کہ برتنوں کا سنک میں جمع ہونا ان کے نزدیک کوئی ہنگامی مسئلہ نہیں۔ انکے نزدیک یہ صرف سستی یا لاپرواہی نہیں ہے، یہ ایک ”زندگی کی ترجیح“ ہے۔ وقت کے سوداگر: صفائی بعد میں، زندگی […]

سوات: مٹہ میں سلنڈر دکان میں دھماکا، 7 افراد زخمی

سوات کی تحصیل مٹہ میں واقع ایک سلنڈر کی دکان میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد […]

صادق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

تھانہ صدر کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں جانب […]

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا کے بحری جہاز پر سوار 12 افراد کو یرغمال بنا لیا

فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا کے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے مکمل قبضہ جما لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جہاز کا گھیراؤ کیا، اس کی کمیونیکیشن کو جام کیا۔ ذرائع کے مطابق امدادی مشن پر روانہ ہونے والے جہاز پر مختلف ممالک سے […]