27 ویں آئینی ترمیم کیلیے نمبرز پورے ہونے کے سوال پر اسحاق ڈار کا جواب

نائب  وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے  ستائیسویں آئینی ترمیم کے لیے مطلوبہ نمبرز پورے ہونے  سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹرز کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں حکومت میں شامل جماعتوں کے ارکان سینیٹ […]

ایکواڈور کی جیل میں خوفناک خونی تصادم، 31 قیدی ہلاک

کویٹو: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں واقع مچالا جیل میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق جیل میں صبح کے وقت قیدیوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں اسلحے کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار افراد فائرنگ سے ہلاک اور متعدد […]

قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز نے اپنے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔ ادھر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شارجہ کے تین ملکی ٹورنامنٹ، ایشیا کپ، اور جنوبی […]

لاہور؛ گھر میں سلنڈر دھماکے سے عمارت کی پہلی منزل منہدم، 3افراد جاں بحق

پیپسی روڈ ہربنس پورہ نادر مارکیٹ کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کی پہلی منزل نیچے گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں گھر میں سلنڈر دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی، سلنڈر دھماکے سے گھر کی پہلی منزل نیچے گر […]

’وزن کم کریں ورنہ!‘‘ برطانوی کمپنی نے موٹے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے دی

لندن: بحیرہ شمال میں تیل کے کنوؤں پر کام کرنے والے آف شور مزدوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے وزن کم نہ کیا تو وہ آف شور پلیٹ فارم پر جانے کے اہل نہیں رہیں گے، جس سے ان کی نوکریاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ برطانوی کمپنی آف شور انرجیز نے اعلان […]

ٹرمپ کی تقریر میں تبدیلی پر ہنگامہ، بی بی سی کے سربراہان مستعفی

برطانوی نشریاتی ادارے ”بی بی سی“ کے ڈائریکٹر جنرل ٹِم ڈیوی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ ٹم ڈیوی کا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ادارے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر میں مبینہ طور پر ایڈیٹنگ کے ذریعے “تشدد کی ترغیب دینے” کا تاثر پیدا کرنے کے الزام […]

موسمیاتی سمٹ ’کوپ 30‘ کیا ہے اور اہم کیوں ہے؟

برازیل کے ایمیزون جنگلات کے کنارے واقع شہر بیلم میں اقوامِ متحدہ کا سالانہ موسمیاتی اجلاس “سی او پی 30 ” آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ عالمی سطح کا وہ فورم ہے جہاں ممالک ماحولیاتی بحران اور گلوبل وارمنگ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی طے کرتے ہیں۔ ہر سال […]

حماس نے 11 سال قبل مارے گئے فوجی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی

اسرائیل کو اتوار کے روز غزہ سے ایک ایسے اسرائیلی فوجی کی باقیات موصول ہوئی ہیں جو ایک دہائی سے زائد عرصہ قبل ہلاک ہوا تھا۔ فوجی کے جسمانی اعضاء ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی افواج کے حوالے کیے گئے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق […]

’راتوں رات زمین غائب‘، بنگلہ دیش ڈوب رہا ہے؟

دھند سے ڈھکی ایک صبح 50 سالہ کسان نور النبی اپنی لکڑی کے کشتی پر بانس کے ڈنڈے اور ٹن کی چادریں لاد رہے تھے۔ ان کا گھر، جو انہوں نے صرف ایک سال پہلے دریائے برہما پتر کے کنارے ایک نازک جزیرے پر بنایا تھا، اب پانی میں ڈوبنے والا تھا۔ ایسا ایک سال […]