ماہرین صحت نے حکومت سے سگریٹ کے پیکٹ پر 39 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ قیمت بڑھنے سے نہ صرف معیشت کو استحکام ملے گا بلکہ شعبہ صحت پر پڑنے والا بوجھ بھی کم کیا جاسکے گا اس اقدام سے آئندہ مالی سال میں 39 روپے فی پیکٹ اضافے سے 67.4 بلین کی آمدنی […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیز پی ٹی آئی اور میڈیا کے پیچھے لگی ہوئی ہیں، جعفر ٹرین حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں لینے دیں گے، کسی کو نہروں پربات کرنے پراعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے پانی کے مسائل، انتخابات، اپوزیشن کے کردار […]
سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ سے 2 ججز لانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ خان آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں سپریم کورٹ میں 2 مزید ججز لانے پر غور کیا […]
اسرائیلی فورسز نے آج وسطی غزہ میں ترک فلسطین فرینڈ شپ اسپتال کو تباہ کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک-فلسطینی دوستی اسپتال نتساریم کوریڈور میں شارع صلاح الدین کے قریب واقع تھا۔ اسرائیلی فوج ماضی میں مذکورہ اسپتال کو شمالی اور وسطی غزہ میں اپنے حملوں کے دوران کمانڈ سینٹر کے طور پر […]
پاکستانی بیٹر حسن نواز نے اپنے ہی ہم وطن کرکٹر بابر اعظم کے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے پاکستانی کرکٹر ہونے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی 20 فارمیٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے قومی ٹیم کے 22 سالہ اوپنر حسن نواز نے اپنے ہم وطن بلے باز بابر اعظم کا […]
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی اوپننگ بلے باز حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کی شاندار پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس ڈر سے میچ نہیں دیکھا کہ کہیں حسن کو ان کی نظر نہ لگ جائے۔ لیہ کے علاقے […]
اسرائیلی سپریم کورٹ کی جانب سے ملک کی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی شِن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا وزیر اعظم نیتن یاہو کا حکم اگلی سماعت تک معطل کر دیا۔ واضح رہے کہ جمعرات کو اسرائیل کی داخلی سلامتی ایجنسی شین بیٹ کے سربراہ رونن بار اسرائیل کابینہ نے سکیورٹی سروس کے سربراہ […]
وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کاببینہ نے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی، وفاقی وزیروں، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے بڑی سزا دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جو لوگ ٹیسلا کاروں کی توڑ پھوڑ میں ملوث پائے گئے انہیں 20 سال […]