یورپی گیمر نے 144 گھنٹوں تک گیم کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا

یورپی ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک گیمر نے 144 گھنٹوں تک مشہور گیم ’ڈانس ڈانس ریوولوشن‘ کھیل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 34 سالہ زیبولس سیپ (عرف گراس ہوپر) نے طویل ویڈیو گیم میراتھون کے ساتھ کسی ریدمک گیم ٹائٹل پر طویل ویڈیو میراتھون کرنے کا بھی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ […]

اتحادی جماعتوں نے 27ویں ترمیم میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق  فضل  چودھری  نے کہا ہے کہ  27 ویں آئینی ترمیم  کا مسودہ کل  ان شاء اللہ  سینیٹ میں پیش ہو جائے گا، ترمیم میں 18 ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور رہنما  مسلم لیگ ن ڈاکٹر  طارق  فضل  چودھری […]

بھارت سے افریقہ جانے والا تیل بردار جہاز صومالیہ میں قزاقوں نے قبضے میں لے لیا

صومالیہ میں قزاقوں نے بھارت سے جنوبی افریقہ جانے والا مغربی ملک مالٹا کا تیل بردار جہاز حملے کے بعد قبضے میں لے لیا تاہم جہاز کے منیجر نے بتایا کہ عملے کے 24 ارکان محفوظ ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہیلاس ایفروڈائٹ نامی جہاز کے یونانی منیجر لیٹسکو میرین نے بتایا کہ […]

افیون کی پیداوار میں افغانستان آج بھی سب سے بڑا مرکز ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم نے 2025 کی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان بدستور عالمی سطح پر افیون کی پیداوار کا ایک بڑا مرکز ہے اور رواں برس 10 ہزار 200 ہیکٹرز پرافیون کاشت کی گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 20 فیصد کم ہے تاہم 2024 میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ […]

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد سجاد ایونٹ سے باہر

پاکستان کےسابق عالمی نمبر 2محمد سجاد  امریکی حریف سے شکست کھا کر عالمی اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں  سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو اسٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں امریکا کے اینڈی مک کلوسکی […]

Govt finalises initial 27th Amendment draft for cabinet review tomorrow

The federal government has finalised an initial draft of the 27th Constitutional Amendment, with Prime Minister Shahbaz Sharif having consulted coalition partners on the proposal. Following its approval in tomorrow’s federal cabinet meeting, the amendment bill is set to be presented in the Senate. Details of the proposed draft have been obtained by Express News. […]

AFC Chief Sheikh Salman bin Ibrahim Al Khalifa attend college girls match

The President of the Asian Football Confederation (AFC) and Vice President of FIFA, Sheikh Salman bin Ibrahim Al Khalifa, witnessed an exciting girls’ football match at Islamabad College for Girls, F-6/2, Islamabad on Thursday. The event showcased the growing talent and enthusiasm of young female footballers in Pakistan. During his visit, Sheikh Salman was impressed […]