ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیے، ممدانی سے تعاون کا اعلان

نیویارک میئر کے انتخابات میں تاریخ رقم ہوگئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود شہر کی چابی مسلم امیدوار ظہران ممدانی کے ہاتھ آگئی۔ نیویارک کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان اور سوشلسٹ سیاست دان شہر کے میئر منتخب ہوئے، جسے امریکی سیاست میں ایک انقلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ […]

ٹرمپ نے مئی کی جھڑپوں میں بھارت کے تباہ شدہ طیاروں کی تعداد بڑھا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بات کرتے ہوئے بھارت کو شرمندہ کردیا ہے۔ میامی میں امریکی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ”مئی کی تین روزہ جھڑپوں کے دوران کُل آٹھ بھارتی طیارے مار گرائے گئے تھے۔“ اس سے قبل […]

چینی صدر کی ٹیم سے ملاقات پر ٹرمپ کا طنز: ’ایسے ڈرے ہوئے لوگ زندگی میں نہیں دیکھے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے حالیہ ملاقات کا احوال سناتے ہوئے ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا اور چینی وفد کے رویے کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں مردوں کو اتنا خوفزدہ کبھی نہیں دیکھا۔ بدھ کے روز سینیٹرز کے ساتھ ناشتے میں صدر […]

افغانستان میں سچ بولنا جرم بن گیا، طالبان دور میں آزادیِ صحافت کا جنازہ نکل گیا

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد آزادیِ صحافت بری طرح متاثر ہوئی ہے، جہاں سنسرشپ، گرفتاریوں اور تشدد نے میڈیا کا ماحول مفلوج کر دیا ہے۔ آمو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دورِ حکومت میں میڈیا پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں اور پریس فریڈم انڈیکس میں […]

کشمیری مسلمان آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں۔ ڈوگرہ فوج نے 6 نومبر 1947 کو جموں کٹھوا، ادہم پور اور ریاسی کے اضلاع میں ظلم و سفاکیت سے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی۔ یہ واقعہ اُس وقت کا ہے جب کثیر تعداد میں کشمیری مسلمان […]

اٹلی نے بلوچستان سے چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کردیے

اٹلی نے صوبہ بلوچستان کے آثار قدیمہ کے مقامات سے چوری ہونے والے قدیم نوادرات واپس کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نوادرات تقریباً 5000 سال پرانے ہیں۔ روم میں پاکستانی سفارت خانے نے کہا کہ یہ بازیافت دونوں ممالک کے درمیان “بہترین دوطرفہ تعاون” کی مثال ہے۔ سفارت خانے کے مطابق نوادرات بلوچستان کے کلی اور نال کے مقامات […]

لندن جیل کی بڑی غفلت، دو خطرناک قیدی غلطی سے رہا کردیئے گئے

لندن میں دو قیدیوں کو غلطی سے جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد پولیس نے ان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، الجزائر سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ ابراہیم قدور شریف اور 35 سالہ ولیم اسمتھ لندن کی مشہور ایچ ایم پی ونزورتھ جیل […]