ہم اکیلے نہیں

انسان صدیوں سے یہ سوال پوچھتا آیا ہے کہ کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ یہ سوال کبھی مذہب کی زبان میں کیا گیا، کبھی فلسفے کی دلیلوں میں، اور کبھی سائنس کی مشینوں سے، مگر جواب آج بھی اتنا ہی پراسرار ہے جتنا قدیم تہذیبوں کے دور میں تھا۔ فلکیات میں ہونے والی تازہ […]

کال سینٹر پر چھاپہ مار کر فراڈ میں ملوث غیرملکی افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں، وزیرداخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ایک کال سینٹر پر چھاپہ مار کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے 15 غیرملکی باشندے اور 19 مقامی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا کہ سندھ میں این سی سی آئی اے طارق نواز کی سربراہی میں کام کر […]

نائیجیریا کی مسجد میں زور دار دھماکا؛ 5 نمازی شہید، 35 زخمی

نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکا ہوا جو مبینہ طور پر خودکش حملہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے خودکش جیکٹ کے مشتبہ ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ تاہم اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ […]

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر  کے دو اہم منصوبوں پر دستخط

وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے ہیں، جو  آنے والے پن بجلی کے منصوبوں سے دو ہزار 300 […]

خیبرپختونخوا میں سال 2025 سیاسی تلخیوں کا ساتھ رخصت ہونے کے قریب

خیبرپختونخوا میں سال 2025 سیاسی تلخیوں کا ساتھ رخصت ہورہا ہے، رواں سال دہشت گردی کے واقعات کی تلخ یادیں چھوڑ کر جارہا ہے، دارالحلعوم حقانیہ، ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے ہوئے، جے یو آئی(س) کے مولانا حامد الحق حقانی خودکش دھماکے میں شہید ہوئے، جنوبی اضلاع اور قبائلی علاقے دہشت گردوں کے نشانے […]

سندھ حکومت کی فنڈنگ سے انڈس اسپتال کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح

سندھ حکومت کی مالی معاونت سے انڈس یونیورسٹی اسپتال کی نئی کثیرالمنزلہ عمارت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا، جس کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی۔ منصوبہ 72 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور 1350 بستروں پر مشتمل جدید سہولیات فراہم کرے گا۔ اسپتال میں 36 آپریشن تھیٹرز، او […]

راولپنڈی: گوجرخان میں بزرگ خاتون سے بالیاں اور پرس چھیننے والا سفاک ملزم گرفتار

راولپنڈی پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک روز قبل گوجرخان میں بزرگ خاتون سے بالیاں اور پرس چھیننے والا سفاک ملزم زخمی حالت میں گرفتارکرلیا۔ سی پی او راولپنڈی نے  واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل پر سوار ملزم نے پولیس پر […]