اسلام آباد میں یومِ سیاہ کے موقع پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شاہرائے دستور پر یومِ سیاہ کے موقع پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ریلی کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام ، سیکرٹری خارجہ […]

ارجنٹینا میں 7 کروڑ سال پرانا ڈائنوسار کا انڈہ دریافت

ارجنٹینا میں ماہرین حیاتیات نے پیٹاگونیا کے علاقے میں ایک غیر معمولی طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار کا انڈا دریافت کیا ہے جس کا تخمینہ لگ بھگ 70 ملین سال پرانا ہے۔ یہ قابل ذکر دریافت سائنسدانوں کو دیر سے کریٹاسیئس دور کے دوران زندگی کی ایک نادر اور تفصیلی جھلک پیش کرتی ہے۔ شمالی […]

عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ سے واپس لے لی گئیں

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی قیادت سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے عمر ایوب اور شبلی فراز سے متعلق دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر نے عدالت کو بتایا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر ان کی نااہلی کے خلاف اپیل […]

لوور میوزیم میں صدی کی سب سے بڑی چوری کرنے والے مبینہ چور گرفتار

پیرس میں لوور میوزیم کے قیمتی زیورات کی ڈکیتی کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق پولیس نےدو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں ایک ملزم بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ فرانسیسی اخبار ”لے پریزیئن“ کے مطابق ہفتے کی شام حراست میں […]

حکومتی بندش کے باعث امریکا میں 8 ہزار پروازیں تاخیر کا شکار

امریکا میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کی غیر حاضریوں کے نتیجے میں اتوار کے روز 8 ہزار سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ یہ صورتحال وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے 26ویں روز سامنے آئی، جس نے امریکی فضائی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی […]

بحیرہ چین میں موجود امریکی بحری بیڑے کے دو طیارے 30 منٹ میں تباہ

جنوبی بحیرہ چین میں موجود امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس نیمٹز (USS Nimitz) پر تعینات ایک لڑاکا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر اتوار کی دوپہر محض 30 منٹ کے وقفے سے حادثے کا شکار ہوکر سمندر میں گر گئے۔ تاہم خوش قسمتی سے دونوں واقعات میں تمام پانچ اہلکار محفوظ رہے۔ امریکی بحریہ […]

سمندری طوفان میلیسا امریکا کی سمت بڑھنے لگا، راستے میں جمیکا کے بڑی تباہی سے دوچار ہونے کا خدشہ

سمندری طوفان ”میلیسا“ کیوبا سے امریکا کی جانب بڑھنے لگا ہے، جبکہ امریکی ہریکین سینٹر نے خطرناک وارننگ جاری کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ طوفان کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا ہے اور آنے والے دنوں میں شدید تباہی مچا سکتا ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق میلیسا اس وقت ایک طاقتور سمندری طوفان […]

قیدیوں کی لاشوں کی تلاش، اسرائیل نے مصری ٹیم کوغزہ میں داخلے کی اجازت دے دی

اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مصری ٹیم کو غزہ میں داخل ہو کر ہلاک یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق، مصری ٹیم اور ریڈ کراس کے اہلکار غزہ میں ییلو لائن کے پار جا کر لاشوں کی تلاش کا کام انجام دیں […]

China’s DeepSeek AI becomes core of military modernisation, with integration of autonomous systems

China’s state-owned defence giant Norinco, in February, unveiled a military vehicle capable of autonomously conducting combat-support operations at 50 kilometres per hour. It was powered by DeepSeek, the company whose artificial intelligence model is the pride of China’s tech sector. The Norinco P60’s release was touted by Chinese government officials in press statements as an early […]

پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان اسپین کا دورہ کرے گی

پاکستان ہاکی ٹیم پرولیگ کی تیاریوں کے لیے اسپین کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بارسلونا میں پاکستان اور اسپین کے میچز 29 اور 30 نومبر کو ہوں گے، دورہ بنگلا دیش کے بعد پاکستان ٹیم کی 26 نومبر کو بارسلونا روانگی کا پلان بنایا گیا ہے۔ پرو ہاکی لیگ کے پہلے مرحلے میں […]