امریکا نے چین کے نئے طیارہ بردار جہاز میں بڑی خامی پکڑ لی

امریکا کے سابق بحری افسران نے کہا ہے کہ چین کے جدید طیارہ بردار جہاز فوجیان میں ایک اہم خامی موجود ہے، جو اسے امریکی کیریئر نیمٹس کلاس کے مقابلے میں صرف 60 فیصد فضائی صلاحیت فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ سابق امریکی کیپٹن کارل شوسٹر اور ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر کیتھ اسٹیورٹ نے سی […]

ملائیشیا میں ٹرمپ کا رقص: ایشیائی دورے کا حیران کن اور رنگین آغاز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اتوار کی صبح ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور پہنچ گئے، یہ ان کا پانچ روزہ ایشیائی دورے کا پہلا مرحلہ ہے۔ یہ ان کا صدارت میں واپسی کے بعد سب سے طویل غیر ملکی دورہ ہے، جس میں وہ ملائیشیا سمیت جاپان اور جنوبی کوریا کا سفر کریں گے۔ صدر ٹرمپ […]

اسرائیل کا ایک اور ظالمانہ اقدام، غزہ میں چکن اور گوشت کی فراہمی قیدیوں کی لاشوں سے مشروط کردی

اسرائیل نے انسانی ہمدردی کی تمام اپیلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے غزہ میں چکن اور گوشت کی فراہمی کو قیدیوں کی لاشوں کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز بھی اسرائیلی فورسز نے معاہدے کے تحت روزانہ داخل ہونے والے 600 امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے […]

آج ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا انعقاد

آج ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان منعقد ہوگا جس کے لیے 1 لاکھ 40 ہزار 125 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 35 امتحانی مراکز قائم جبکہ ایک بین الاقوامی مرکز ریاض میں ہوگا۔ اہم ڈی کیڈ ٹیسٹ کے لئیے اسلام آباد میں دو سینٹر بنائے گِئے ہیں۔ ایم ڈی […]

غزہ میں امن معاہدے کے باوجود اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی زخمی

غزہ: اسرائیل کی جانب سے امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق، غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ […]

دی ناٹیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے وفد کی مزار قائد پر حاضری، خراج عقیدت پیش کیا

دی ناٹیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے وفد نے بابا قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار قائد پر حاضری دی۔ دی ناٹیکل انسٹیٹوٹ آف پاکستان کے چیئرمین کیپٹن ایس ایم فرید مسعود کی قیادت میں مرچنٹ نیوی کے دستے نے بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی، وفد میں مرچنٹ نیوی کے تمام […]

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمہ کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کر دیا

پاکستان نے مذاکرات کے دوسرے دور میں افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمہ کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کر دیا۔ پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں مکمل ہوگیا۔ استمبول میں ترکیہ کی میزبانی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ہوئے، دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات 9 […]

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی فلسطینی صحافی مریم ابو دقہ کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ 

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والی انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (IPI) کی سالانہ کانگریس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 7 بہادر صحافیوں کو پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔ ان میں شہید فلسطینی صحافی مریم ابو دقہ بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی فوج نے 25 اگست کو فرائض کی انجام […]

غزہ میں امن فوج بھیجنے کا امکان، ٹرمپ اور امیر قطر کی دوحہ میں اہم ملاقات

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملائیشیا کے دورے پر جاتے ہوئے قطر میں مختصر قیام کے دوران امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے طیارے میں ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے ملائیشیا میں منعقدہ آسیان (ASEAN) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے […]