عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا

ممکنہ طور پر عید میں صرف آج کا دن باقی رہ گیا ہے۔ شاپنگ مالز اور بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا۔ عید الفطر پر مشن میچنگ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے۔جیولری، چوڑیوں اور جوتوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔ عید میں آج کا […]

وزیراعظم کا امیر قطر، عمان، تاجک اور مصر کے صدور کو ٹیلی فون، عیدالفطر کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر، عمان، تاجک اور مصر کے صدور کو ٹیلی فون کرکے چاروں رہنماؤں کو عیدالفطر کی مبارک باد اور دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے گفتگو میں مصری قیادت، حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امن و […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت 2 افراد کی جان لے لی گئی

پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت2 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا گیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں چچا اور بھتیجا […]

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں اور بیوی جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر پیش آیا، جہاں ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹر […]

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیلی فوج کی غزہ پروحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ پروحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، مزید چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں 18 افراد شہید ہوئے۔ مارچ سے اب تک 9 سو 21 فلسطینی شہید ہوچکے۔ دوسری جانب مصر اور قطر […]

Traffic police hire trans people to curb begging

The Lahore Traffic Police has recruited two transgender individuals as Victim Support Officers to assist in the crackdown against organised begging, particularly among women and transgender individuals. The newly appointed officers, Muskan and Khusboo, will work alongside traffic police teams to identify and take action against female beggars across the city. Their responsibilities include raising […]