جاپان کے ساحل کے قریب ایک پُراسرار 90 فٹ بلند زیرِ آب پتھریلا اہرام دریافت ہوا، جس نے ساری دنیا میں حیرت، بحث اور تجسس پیدا کردیا۔ اس قدیم ڈھانچے کی موجودگی موجودہ تاریخی معلومات کو چیلنج کر سکتی ہے اور انسانی تہذیب کی کہانی کو نئے سرے سے لکھنے پر مجبور کر سکتی ہے۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس پہنچ چکے […]
اپیکس کمیٹی اجلاس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ نے نجی گاڑیوں پر سول ڈریس میں گارڈز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے، حکومت کی مؤثر پالیسی کے باعث دہشت گردی کو کنٹرول کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی روشنی میں دہشت گردوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن […]
خیرپور نارا کے علاقے میں ایک اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چند روز قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی دو کمسن بہنوں کی لاشیں آج ان کے ہی دادی کے گھر کے ایک بند صندوق سے برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق پانچ سالہ سمیراں اور سات سالہ واجدہ چند روز قبل کھیل کے […]
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کے خلاف قرارداد کو قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دریائے سندھ پر نہروں […]
یورپی کمیشن کی صدر نے بھی جوابی ٹیرف کے نفاذ میں 90 روزہ وقفے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر یورپین کمیشن ارسلا وانڈر لین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ میں وقفے کے اعلان کا نوٹس لیا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وانڈر لین نے کہا یورپی یونین نے […]
بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا، نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے پیٹرولیم لیوی کی […]
سرکاری اسپتال اور دیہی مراکز صحت کی نجکاری کے خلاف احتجاج جاری ہے، گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل جناح اور جنرل اسپتال کی او پی ڈی بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا چیئرنگ کراس مال روڑ لاہور پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، محکمہ صحت اور دھرنا ملازمین کے درمیان مذاکرات […]
پی ٹی آئی نے دریائے سندھ پر نئی کینالوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ۔۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے قرارداد جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ کے پانی اور نہریں بنانے کا معاملے پر تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈرزرتاج گل اسپیکر آفس پہنچ گئیں۔ زرتاج گل نے […]
If you keep up with movie casting news, you know the biopic era is definitely not slowing down any time soon. I’m sure by now you’ve seen the Beatles casting discussion all over your feed, but here’s a quick recap. Rumors about a biopic on the legendary band had been floating around for a while, […]