Two new polio cases reported in K-P as toll rises to 10

Pakistan’s confirmed polio cases for 2025 have reached 10, following the National Institute of Health’s Regional Reference Laboratory confirmation of two new wild poliovirus cases in Lakki Marwat and Bannu districts of Khyber-Pakhtunkhwa (K-P). Of these, five cases are from K-P, four from Sindh, and one from Punjab. Despite ongoing high-quality polio vaccination campaigns nationwide, […]

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے اسکول کی بچیوں اور اساتذہ پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ […]

ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے کل 5 ہزار 253 کیس رپورٹ

ملک میں خواتین کےخالف جرائم بڑھنے لگے ، ایک سال میں خواتین پرتشدد کے5ہزار253 کیسزرپورٹ ہوئے, قتل، اغوا، تشدد ، زیادتی اورغیرت کے نام پر ناروا سلوک ہوتا رہا ہے۔ ملک میں صنفی تشدد کا خاتمہ ممکن ہوسکا اور نہ ہی کمی لائی جاسکی ، غیرسرکاری تنظیموں کے اعداد شمار میں صنفی تشدد کے 5 […]

بھارت: 7 ماہ میں 25 شادیاں کرکے لوٹنے والی دلہن پکڑی گئی

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں ایک 23 سالہ خاتون کو پولیس نے اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے صرف سات ماہ کے دوران مختلف ریاستوں میں 25 مردوں سے شادی کر کے انہیں قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خاتون کا نام […]

کراچی کی کچی آبادیوں میں طبی سہولت کا نیا سفر، سائیکل ایمبولینس متعارف

کراچی کی گنجان آباد بستیوں اور تنگ گلیوں میں ہنگامی طبی امداد کی فوری فراہمی کے لیے سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ریسکیو 1122 کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کا مقصد ان علاقوں میں بروقت رسائی ممکن بنانا ہے جہاں روایتی ایمبولینسز پہنچنے میں مشکلات کا […]

گوجرہ: پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کو گلا دبا کرقتل کردیا

**گوجرہ کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کواس کی والدہ کے سامنے تکیے سے گلا دبا کرقتل کردیا۔ والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر چپ کرا دیا اور اس کی بیٹی کو خاموشی سے دفنا دیا۔ پولیس کے مطابق گوجرہ میں تھانہ صدر کی حدود […]

لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کے کارندے کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کےکارندے کو ریمانڈ کیلئے انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نےملزم درویش عرف ساگرکا 23 مئی تک جسمانی […]

ہمیں کشمیر کو مسئلہ بنا کر نہیں حل بنا کر پیش کرنا ہوگا، خرم دستگیر

خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بھارت ایک بدمعاش ریاست ہے، ہم نے کہا تحقیقات کروا لیں، انہوں نے منع کر دیا، بھارت ثالثی اور گفتگو کیلئے بھی تیار نہیں تھا، ہمیں کشمیر کو مسئلہ بنا کر نہیں حل بنا کر پیش کرنا ہوگا، جعفرایکسپریس پرحملہ کرنےوالوں کے پاس امریکی اسلحہ تھا۔ آج نیوز کے […]

سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے

سپریم کورٹ کورٹ آف پاکستان نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے۔ عدالت عظمیٰ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں سپریم کورٹ نے سزائے موت مقدمات کے فیصلوں میں اس تیزی سے کام کیا ہے جس کی اس سے پہلے مثال نہیں ملتی۔ اعلامیے […]