’میرا نہیں تو کسی اور کا بھی نہیں‘ — حافظ آباد میں خاتون کی انتقامی کارروائی، تیزاب سے حملہ کر دیا

مبینہ شادی سے انکار پر حافظ آباد میں خاتون نے بارات کا راستہ روک لیا۔ دولہا پر تیزاب پھینکنے کی کوشش میں دولہا کا باپ جھلس کر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دولہا معظم نے بشریٰ سے شادی کرنے سے انکار کیا تھا۔ پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ایک افسوسناک واقعے میں شادی سے […]

شہزادہ ہیری کے جذباتی انٹرویو نے برطانوی شاہی خاندان میں طوفان کھڑا کردیا

برطانوی شہزادے ہیری کے جذباتی انٹرویو نے برطانوی شاہی خاندان میں طوفان کھڑا کردیا، انہوں نے کہا وہ صلح چاہتے ہیں اور مزید لڑائی کا کوئی فائدہ نہیں، زندگی قیمتی ہے۔ برطانوی شہزادہ ہیری اپنی امریکی اہلیہ میگھن کے ساتھ شاہی ذمے داریوں سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی […]

بھارت الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا، پاکستان کو سازش کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے اور یہ واضح ہے کہ بھارت پاکستان کو اس واقعے سے جوڑنے کی ایک منظم سازش کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے ترکی کی جانب سے پاکستان کے مؤقف کی حمایت اور […]

India falsely linking Pakistan to Pahalgam incident without evidence: PM

Prime Minister Shahbaz Sharif has stated that despite India’s provocative actions following the Pahalgam incident in Indian-Illegally Occupied Jammu (IIOJK), Pakistan has responded in a responsible manner. He said India has failed to provide any evidence linking Pakistan to the incident and is instead trying to falsely associate Pakistan with the Pahalgam event. According to […]

Pakistan records second-hottest April in 65 years

Pakistan experienced its second-hottest April in 65 years, with average temperatures soaring well above historical norms, meteorological data revealed, as experts warned of a looming climate emergency. The Pakistan Meteorological Department said average nationwide temperatures during April 2025 were 3.37°C higher than the long-term norm. Daytime highs were particularly severe, with average maximum temperatures 4.66 […]

کراچی میں بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

شہر قائد کے باسیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 5 مئی کی شام سے بارش کا آغاز متوقع ہے، جو […]

’ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،‘ پاکستانی ہندو برادری کا بھارت کو دو ٹوک جواب

پاکستانی ہندو برادری ںے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان کیا ہے، چیئرمین آل پاکستان ہندو رائٹس موومنٹ ہارون سراب دیال نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ فالس فلیگ کے ذریعہ ایک ڈراما رچاتا ہے۔ ریاست پاکستان کے اداروں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے۔ پاکستانی ہندو […]