جیسے ہی سورج نے اپنا رنگ دکھانا شروع کیا ہے، لوگ ٹھنڈک بخش اورلیکویڈ غذاؤں کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں تربوز گرمیوں کی فہرست میں سب سے آگے نظر آتا ہے۔ تقریباً 92 فیصد پانی پر مشتمل یہ رسیلا پھل نہ صرف پیاس بجھاتا ہے بلکہ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور بھی […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آوارہ کتوں نے چھ افراد کو بھنبھوڑ ڈالا۔ زخمیوں میں دو خواتین، دو بچے اور دو مرد شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جسے ضلعی اسپتال ٹوبہ ٹیک […]
پاکستان نے بھارت میں پھسنے پاکستانیوں کے لیے واہگہ بارڈر کھلا رکھنے کا اعلان کردیا، ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت پھنسے پاکستانیوں کو فوری جانے کی اجازت دے، بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی سے مسائل جنم لے رہے ہیں، کئی مریضوں کو بغیر علاج واپس آنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات […]
پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر ہنگامی قانونی و آئینی مشاورت جاری ہے جبکہ اس حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل بھی کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ خارجہ، آبی […]
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جوہری طاقتیں آمنے سامنے آئیں تو حالات کیا ہوں گے کچھ نہیں کہا جاسکتا، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پشاور کے تجارتی مرکز چوک یادگار میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران 76 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ ایف آئی اے کے […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بند کردی گئی ہے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان اور بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کے لیے جزوی طور پر بند کردی گئی۔ اس […]
بھارتی ہندو کی دو کشمیری خواتین کو بھارت ماتا کی جے کہنے پر اُکسانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ناکام نظر آیا۔ کشمیری عوام خود کو بھارت سے علیحدہ مانتے ہیں، ان کا ہمیشہ سے یہ کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھارتی ظلم و ستم سے تنگ ہیں۔ اسی صورت […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر ایک ہی چینل سے وابستہ ہونے کے باوجود آج تک ایک ساتھ ٹی وی اسکرین پر نظر نہیں آئے، خاص طور پر ندا کے شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں فہد کی مسلسل غیر حاضری مداحوں کے لیے ایک […]
Netflix’s latest original series The Four Seasons offers a contemporary reimagining of the 1981 film of the same name, blending comedy and drama in a reflective look at long-standing friendships and evolving relationships. Created by Tina Fey, Lang Fisher, and Tracey Wigfield, the eight-episode miniseries debuted on 1 May and is now streaming. The story […]