Taliban denounced Pahalgam attack: India

India’s foreign minister has said his counterpart in Afghanistan’s Taliban government condemned a deadly April 22 attack in IIOJK which sparked a brief conflict between New Delhi and Islamabad last week. Indian Foreign Minister Subrahmanyam Jaishankar said that he had a “good conversation” with acting Afghan Foreign Minister Amir Khan Muttaqi on Thursday evening. “Deeply […]

خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا

خیبر پختونخوا حکومت کا مفت سولر منصوبہ تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق اربوں روپے کے اس عوامی فلاحی منصوبے کو مبینہ طور پر کمیشن مافیا نے تاخیر کا شکار کر دیا ہے۔ منصوبے کے لیے پی سی ون کی منظوری سے قبل ہی ٹینڈر جاری کیے گئے، جس پر محکمانہ […]

ٹانک میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جنوبی وزیرستان اغواء

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں محکمہ زراعت جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران وزیر کو گذشتہ شب نماز عشاء کے بعد نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق عمران وزیر مسجد سے اغواء کیے گئے، جس کے بعد اغواء کاروں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس واقعے […]

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر مزید چار روز تک جاری رہنے کا امکان

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر نے اپنا زور پکڑ لیا ہے اور محکمہ موسمیات نے اگلے تین سے چار روز تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں شدید گرم اور خشک موسم متوقع ہے جب کہ بالائی علاقوں میں 17 سے 19 مئی تک […]

گرمی کا موسم: اے سی میں دھماکوں اور بھاری بلوں سے کیسے بچا جائے

جیسے جیسے درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، ایئر کنڈیشنر کا استعمال سکون فراہم کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر اے سی کا غلط استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ کر سکتا ہے بلکہ آپ کی مشین کی کارکردگی کو بھی متاثر کر سکتا […]

لاس اینجلس اولمپکس میں ایئر ٹیکسی سروس کا اعلان

لاس اینجلس میں 2028 کے اولمپک گیمز کے دوران اگر منتظمین کی منصوبہ بندی کامیاب ہوئی تو تماشائی شہر کی بدنام زمانہ ٹریفک سے بچتے ہوئے فضا میں سفر کر سکیں گے۔ اولمپکس کے لیے تیاری کرنے والی کمیٹی ““LA28 نے اعلان کیا ہے کہ وہ ”آرچر ایوی ایشن“ (Archer Aviation) کے ساتھ شراکت داری […]