مودی نے پاکستان سے مار کھانے کا اعتراف کر لیا

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے کئی ایئر بیسز، ائیر فیلڈز، طیارے اور ڈرونز کی تباہی کے بعد ڈھکے چھپے الفاظ میں پاکستان کے ہاتھوں مار کھانے کا اعتراف کرلیا ہے۔ نریندرا مودی نے منگل کو ایکس پر جاری اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارتی تباہی کے بعد دل شکستہ عوام اور شکست خوردہ بھارتی فوج […]

کراچی:84انچ پانی سپلائی لائن پھٹنے کی تحقیقات کرنے والی کیٹی دباو کا شکار

کراچی واٹر کارپوریشن کی 84 انچ پانی سپلائی لائن پھٹنے کے واقعے کی تحقیقات کا عمل سست روی کا شکار ہے، تاہم اعلیٰ سطحی تبدیلیاں شروع ہو گئی ہیں۔ 30 اپریل کو واٹر کارپوریشن نے واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی، جسے 7 روز میں رپورٹ پیش کرنا تھی، مگر […]

پاکستان پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا پول کھول دیا

بھارت کے معتبر کہلانے والے صحافی بھی جھوٹ پر اتر آئے۔ انڈین نیوز چینلز کی پاکستان کیخلاف جھوٹ پر مبنی رپورٹنگ نے دنیا بھر کو گمراہ کیا۔ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ بھارت میں برکھا دت جیسے صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے جھوٹ پھیلا رہا تھا کہ پاکستانی ڈرونز بھارت میں گھوم رہے […]

جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید اکبر نے اپنا تحریری استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر علی خان کے حوالے کر دیا ہے۔ استعفے کی وجوہات کے حوالے سے پارٹی کی جانب سے تاحال […]

بنگلہ دیش کے سابق صدر آدھی رات کو دھوتی میں ملک سے فرار

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی لیگ پر پابندی کے بعد بنگلادیش کے سابق صدر محمد عبدالحامد رات 3 بجے ہنگامی بنیادوں پر اپنی ”دھوتی میں ہی“ ملک سے فرار ہوگئے ہیں، جس کے بعد عبوری حکومت نے فوری تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بھارتی اخبار ”انڈیا ٹوڈے“ کے مطابق سابق بنگلہ دیشی صدر […]