پاک بھارت ایٹمی جنگ 99 فیصد انسانوں کو تباہ کرسکتی ہے

ایک غیر ملکی پروفیسر نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ دنیا کے 99 فیصد انسانوں کو ختم کر سکتی ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی تقریباً 99 فیصد آبادی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان […]

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی سرپرستی، ثبوت بے نقاب

بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستان میں دہشتگردی کے لیے خوارج گروہوں کو اسٹریٹیجک، مالی اور مادی مدد فراہم کرنے کی پالیسی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے۔ حالیہ دنوں ایک آڈیو کلپ منظر عام پر آیا ہے، جس میں افغانستان اور شمالی وزیرستان میں موجود دو دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی […]

پاکستانی ویٹرن ٹینس کھلاڑی نےاسرائیلی حریف کو شکست دے دی

پاکستان کے ویٹرن ٹینس کھلاڑی حمید الحق نے تھائی لینڈ کے شہر پتایہ میں ہونے والی آئی ٹی ایف سینئر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی کھلاڑی زیولیون کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ حمید الحق نے یہ اعزاز سینئر کیٹیگری میں حاصل کیا، […]

امبانیوں کا سب سے پیارا ’کُتّا‘ مر گیا، ملک میں سوگ کا سماں

بھارت کی سب سے امیرترین کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کا وفادار ساتھی اور پیارا سا کتا ‏‏’ہیپی‘ مرگیا۔ ہیپی صرف ایک پالتو جانور نہیں تھا بلکہ امبانی خاندان کے لیے ایک اہم اور وفادار ساتھی کی حیثیت رکھتا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اننت کو ہیپی سے بے پناہ انسیت […]

ایک اور ”سوئفٹ ریٹارٹ“ ہوتے ہوتے رہ گیا، رافیل کی ناکامی پر بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ برطرف

بھارت میں عسکری قیادت کے ڈھانچے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد اب ایک اور ہنگامہ خیز تبدیلی نے بھارتی فوجی اداروں کی اندرونی کمزوریوں کو آشکار کر دیا ہے۔ مودی حکومت کو ایک اور دھچکا اُس وقت لگا جب بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل ایس پی دھارکر […]

امریکا نے بھارت کے ساتھ تیرہ کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو ”انڈو پیسیفک میری ٹائم ڈومین اویئرنیس“ اور اس سے متعلقہ سازوسامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مالیت تقریباً 13 کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے کانگریس کو اس مجوزہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ اطلاع دے دی […]

انسانوں کے جسم پر باقی جانوروں کی طرح بالوں کی بھرمار کیوں نہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انسانوں کے جسم پر کتوں، بلیوں یا گوریلوں کی طرح گھنے بال کیوں نہیں ہوتے؟ انسانوں سمیت کچھ دوسرے ممالیہ جیسے ہاتھی، گینڈے اور ننگے چوہے (نیکیڈ مول ریٹس) کے جسم پر بھی بہت کم بال ہوتے ہیں۔ حتیٰ کہ کچھ سمندری جانوروں، جیسے وہیل اور ڈالفن، میں […]

’پہلگام واقعے کے بعد بھارت جنگی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے‘، عالمی امور کے امریکی ماہرت لیری واٹکنز

سابق امریکی صدر اوباما کی پالیسی مشیر اور عالمی امور کے ماہر لیری اے واٹکنز نے پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی حکومت کی پالیسیوں اور رویے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ واٹکنز نے نجی ٹی وی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے جنگی پالیسیوں کی راہ اختیار […]

عمران خان کی قیادت ناگزیر قرار، پی ٹی آئی اعلامیہ جاری

تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس کے بعد ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، جبکہ بھارت کی طرف سے مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]

زمین پر آکسیجن کیوں ہے؟ جواب زمین کے گھومنے میں پوشیدہ

زمین کی گردش جو تقریباً ساڑھے چار ارب سال قبل وجود میں آئی تھی، بتدریج سست ہو رہی ہے۔ اگرچہ زمین کی سست روی انسانوں کے وقت کے پیمانے پر محسوس نہیں ہوتی، لیکن اس میں طویل عرصے میں اہم تبدیلیاں پیدا کر رہی ہے۔ ان تبدیلیوں میں شاید سب سے اہم وہ تبدیلی ہے […]