بھارت میں بنگلادیشی چینلز پر پابندی، حکام نے یوٹیوب سے وضاحت مانگ لی

یوٹیوب کی جانب سے بھارت میں چھ بنگلہ دیشی چینلز کی رسائی کو بلاک کر دیا گیا۔ یہ اقدام بھارتی حکومت کی جانب سے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر درخواست پر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں وزیر مشیر برائے پوسٹس، ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، فیض […]

عسکری قیادت کی موجودگی میں پاکستان پہ کوئی آنچ نہیں آسکتی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کو قوم کے محسن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا، جنرل سید عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاکستان ناقابلِ تسخیر قلعہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

امید ہے اب آبی وسائل کی تقسیم، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کا کردار ادا کرتے ہوئے جنگ بندی کی عالمی تجویز کا مثبت جواب دیا ہے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ اس پیش رفت کے بعد خطے میں آبی وسائل کی منصفانہ تقسیم […]

پاکستان اپنے وعدے پر قائم، سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے بھارتی سیکریٹری خارجہ کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وعدے پر دیانت داری سے قائم ہے اور کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنگ بندی کی خلاف ورزی سے […]

Ceasefire after fire and furry

Pakistan and India on Saturday agreed to a ceasefire brokered by the United States in a dramatic turn of events preventing a wider conflict between the two nuclear armed neighbours. However, within hours of the agreement, the Indian foreign secretary accused Pakistan for violating the ceasefire. The Foreign Office late night issued a statement and […]

Robber injured by accomplices

A detained robber was injured in firing by his accomplices during a police encounter in the area of Thikriwala. He was detained and shifted to a hospital. According to the police, ASI Saqib Ali lodged a report in Thikriwala police station that personnel were taking the suspected robber Shamshad from Denga Phatak to Sidhar when […]

نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

نیو کراچی کی حدود میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل […]