عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا رقص کے دوران گر پڑیں، ویڈیو وائرل

دنیا کی مشہور گلوکارہ شکیرا نے ثابت کر دیا کہ کبھی کبھار ملکہ بھی لڑکھڑا سکتی ہیں، اور وہ اس بات کی بہترین مثال بن گئی ہیں جب اپنے ایک ٹور کے دوران ایک انوکھے واقعے کا شکار ہو گئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شکیرا 20 مئی کو اپنے ہٹ سانگ ”Whenever, Wherever“ […]

اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ، اے ایس آئی سدھیر احمد عباسی شہید، ساتھی زخمی

وفاقی دارالحکومت ایک بار پھر ڈاکوؤں کے ہاتھوں لہو رنگ ہوگیا۔ فیض آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سدھیر احمد عباسی شہید جبکہ کانسٹیبل جعفر جہانگیر شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع […]

مریخ پر جانے کا خواب چکنا چور، ایلون مسک کا اسٹار شپ دورانِ پرواز پھٹ گیا

دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ نے منگل کی شام ٹیکساس کے اسپیس ایکس اسٹار بیس سے کامیابی سے پرواز بھری، لیکن تقریباً 66 منٹ کی متوقع پرواز کے دوران خلائی جہاز بحرِ ہند میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد ایلون مسک کا مریخ پر انسان بھیجنے کا […]

امریکا میں غیرملکی طلبہ کے ویزے کیلئے نئی شرائط پر غور شروع

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیرملکی طلبہ کے ویزے کے عمل کو مزید سخت بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی میں غیرملکی طلبہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مکمل چھان بین کی جائے گی جبکہ دنیا بھر میں امریکی سفارتخانوں کو طلبہ کے نئے ویزا انٹرویوز […]

جرمنی اور آئرلینڈ کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدام، غزہ میں حملوں پر یورپ میں غم و غصے کی لہر

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف عالمی برادری میں معمولی حرکت دیکھنے کو ملی ہے۔ جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ آئرلینڈ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ یورپ میں غزہ میں انسانی المیے پر شدید ردعمل سامنے آ رہا […]

Modi’s latest vitriolic draws FO rebuke

The Foreign Office on Tuesday vehemently rejected Indian Prime Minister Narendra Modi’s latest statement accusing Pakistan of supporting terrorism, terming it a “reckless provocation.” On the second day of his visit to the state of Gujarat, while addressing party workers in Gandhinagar, Modi spoke about the militant attack in Pahalgam and India’s military response, ‘Operation […]