جدید سائنس کے ذریعے پائیدار ملبوسات: بیکٹیریا سے بنے فائبرز جو اسٹیل سے آٹھ گنا مضبوط ہیں

دنیا ایک ماحولیاتی بحران سے دوچار ہے، اور اس بحران کی ایک بڑی وجہ وہ صنعتیں ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ فیشن انڈسٹری، جو ظاہری خوبصورتی اور رجحانات کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے، حقیقت میں دنیا کی سب سے زیادہ آلودگی پیدا کرنے والی صنعتوں میں شامل ہے۔ مگر اب، […]

پاکستان کو آئی ایم ایف کی مکمل سپورٹ حاصل ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی جتنی مدد کر سکیں گے، پوری مدد کریں گے، کیونکہ یہ صرف افواج کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ آئی ایم ایف بورڈ میں پاکستان کا قرض پروگرام ڈی ریل کرنے کی کوشش […]

Justin Bieber slammed for inappropriate comment on Ariana Greenblatt’s Instagram post

Pop superstar Justin Bieber is facing criticism after posting a comment on 17-year-old actress Ariana Greenblatt’s Instagram post, prompting accusations of inappropriate behavior. The controversy has sparked a wider conversation about the boundaries of social media interactions between celebrities and minors. Greenblatt, known for her roles in Barbie, Avengers: Infinity War, and Disney Channel’s Stuck […]

لاہور: نرس پراسرار طور پر ہلاک، لاش ہاسٹل کے کمرے سے برآمد

جنرل اسپتال لاہور کی ایک نرس پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ نرس کی لاش اسپتال کے ہاسٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی، جس پر پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاکت کی وجہ فی الحال واضح نہیں ہو سکی۔ اصل […]

بپاشا باسو کا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر صارفین حیران، غیراخلاقی تبصرے

مقبول بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی حالیہ جِم سے باہر نکلنے کی وائرل تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر کافی حیران ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو کے ہاں 2022 بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ان کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس میں 950 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مندی کے باعث سرمایہ کار محتاط نظر آئے، اور متعدد شعبوں میں فروخت کا دباؤ غالب رہا۔ انڈیکس 950 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 18 […]