Military top brass vows to dismantle India-backed terrorist proxies

Top military leadership has vowed to take decisive action to dismantle terrorist proxies backed by India and resolved that Pakistan will never allow its peace to be compromised by externally sponsored terrorism, according to a statement issued by the Inter-Services Public Relations (ISPR) on Thursday. Field Marshal Syed Asim Munir chaired the 270th Corps Commanders’ […]

Field Marshal Asim Munir meets PCC chief, backs crypto and AI push

In a high-level meeting at General Headquarters (GHQ), Pakistan’s Chief of Army Staff, Field Marshal Asim Munir, met with Bilal Bin Saqib, CEO of the Pakistan Crypto Council (PCC), to discuss the future of the country’s digital economy, with a core focus on empowering the youth through blockchain, cryptocurrency, and artificial intelligence. The meeting underscored […]

Kanye West renounces antisemitism after years of controversial remarks

Kanye West has publicly disavowed antisemitism through a series of posts on X (formerly Twitter), signaling a stark departure from his previous inflammatory statements. The artist, professionally known as Ye, wrote: “I am done with antisemitism,” while simultaneously seeking forgiveness for past actions and offering forgiveness to others. I am done with antisemitism — ye […]

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے فضائی آپریشن میں مزید وسعت لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئےبراہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی […]

مردان میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

مردان میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک باپ اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔ واقعہ جمعرات کو مردان میں گڑیالہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں جائیداد کے تنازع […]

سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے عوامی سہولت مرکز کے قیام کا سنگ بنیاد رکھا، مقصد سائلین اور شہریوں کو عدالتی خدمات کی فراہمی کے مرکز میں لانا ہے، مرکز 2 ماہ میں مکمل کیا جائے گا، جس پر تعمیراتی […]

قومی اسمبلی نے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کیخلاف قرارداد منظور کرلی

قومی اسمبلی نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایازصادق کی صدارت میں ہوا جس کے آغاز پر اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی جس کی وجہ اجلاس میں 15 منٹ کے لیے […]

بھارتی پراکسیز میں کام کرنے والے ملک دشمن عناصر کو نیست ونابود کیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس نے پاکستان کی سلامتی ہر صورت یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار میں سفاکانہ کارروائی بھارتی پشت پناہی میں پراکسیز نے کی، انتشار اور خوف کی فضا پیدا کرنے کے لیے بیرونی سرپرستی میں کام […]

26 نومبر احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ برس 26 نومبر احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10،10 ہزار کے ضمانتی مچلکوں پررہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل […]

خضدار واقعے کے پیچھے بزدل دشمن بھارت کا ہاتھ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ خضدار واقعے کے پیچھے بزدل دشمن بھارت کا ہاتھ ہے، آئندہ دنوں میں حالات معمول پر آتے نظر نہیں آ رہے۔ پہلے سے تیاری کرنا ہوگی۔ پہلگام واقعے کے بعد 3 ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو لاپتہ کر دیا گیا۔ انھوں نے تعلیمی اداروں میں […]