ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ میں چائنیز تائپے کی فلپائن کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے ناک آؤٹ مرحلے میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں فلپائن کو 1-3 سے شکست دی تھی، جس کے […]
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کے خلاف نظرثانی کیس کی سماعت آج بروز جمعرات جسٹس امین الدین کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نے کی، اس دوران کنول شوذب کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں اپنے دلائل پیش کئے۔ دوران سماعت، سلمان اکرم راجہ […]
سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار دے دیا۔ سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے کے حوالے سے ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف امرجیت سنگھ دولت کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ […]
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں ملک کے دفاع، عوامی خدمت اور سماجی مسائل پر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کومبارکباد دیتی ہوں جوملکی دفاع کررہی ہیں۔ آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو زرداری کی خدمات […]
پاکستان کے دو مشہور ڈیجیٹل کریئیٹرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز، ربیکا خان اور حسین ترین کی جوڑی بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔ حسین ترین نے اپنی منگیتر ربیکا خان کے ساتھ شادی کی تاریخ کا انکشاف ایک منفرد ویڈیو کلپ کے ذریعے شیئرکیا۔جو انسٹاگرام پر وائرل ہو گیا۔ معاذ صفدر کا […]
مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک تاریخی دریافت کا اعلان کیا ہے جسے گزشتہ 100 برسوں کی سب سے اہم دریافت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دریافت فرعون تھٹموس دوم کے مقبرے کی شکل میں سامنے آئی ہے جو تقریباً 3500 سال پرانا ہے۔ مصری سپریم کونسل آف اینٹیکویٹیز کے سیکرٹری جنرل محمد […]
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کے تحت پاکستان نے مسلسل دوسرے سال معاشی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ معیشت، سرمایہ کاری اور اصلاحات کے شعبوں میں مثبت پیش رفت دیکھی گئی، جس سے ملکی اقتصادی استحکام اور بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ ہوا۔ مالی سال 25-2024 کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات زر میں نمایاں […]
بلغاریہ کی مشہور نابینا پیشگو بابا وانگا، جنہیں اکثر ’بلقان کی نوسٹرے ڈیمس‘ کہا جاتا ہے، دنیا کے بڑے واقعات کی پیشگوئیوں کے باعث عالمی شہرت رکھتی ہیں۔ ان کی مشہور پیشگوئیوں میں نائن الیون ، شہزادی ڈیانا کی المناک موت، اور کورونا وائرس کی عالمی وبا شامل ہیں۔ ہم ایک ایسے دور میں جی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے کی منظوری سے متعلق امریکی اخبار کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے امریکی صدر حملے کا باقاعدہ حکم دیں گے۔ تاہم ابھی حملے کا باقاعدہ حکم نہیں دیا گیا۔ امریکی اخبار نے کہا کہ ٹرمپ کو […]
ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر وہ کیپ پہن کر منظر عام پر آئے جس پر ’میک امریکا گریٹ اگین‘ درج تھا۔ تاہم ٹرمپ یہ ٹوپیاں تو بہت پہن رہے ہیں لیکن اسرائیل کی جنگ میں کودنے کی کوشش سے ان کے اپنے ہی لوگ ٹرمپ کے مخالف ہوگئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی جنگ […]